English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Racialist Noun نسلی اِمتیاز برتنے والا ۔ نسلی مُنافرت
Racialistic Adjective نسلی اِمتیاز سے مُتعَلِق ۔ نسل پرستی سے مُتعَلِق
Racialization Noun نسلیانا ۔ نسلی شعور کی بیداری ۔
Racialize Verb نسلی بنانا ۔ نسلی شعور پیدا کرنا ۔
Racially Adverb نسلاً ۔ ازروۓ نسل ۔
Racialy Adverb چٹ پٹے انداز میں ۔ چوکھے پن کے ساتھ ۔
Racilis fasciculus Noun رثیقہ بنڈل
Racily Adverb تیکھے انداز سے ۔ جوشیلے پن سے ۔ خطرناک انداز سے
Raciness Noun تیکھا پن ۔ جوشیلا پن ۔ معنی خیزی
Racing Noun گھوڑ دوڑ ۔ ریس ۔
Racing calendar Noun ریس کی تفصیلی معمولات پر مشتمل سالنامہ ۔
Racing car Noun خاص راستوں کی دوڑ کے لیے بنائی ہوئی موٹر گاڑی ۔
Racing colours Noun جاکی کی ٹوپی اور جیکٹ کی مخصوص اور رجسٹرڈ دھاریاں جن سے گھوڑے کے مالک کی نشان دبی ہوتی ہے ۔
Racing driver Noun موٹروں کی دوڑ میں گاڑی چلانے والا ڈرائیور ۔
Racing form Noun گھُڑ دوڑ فارم ۔ گھُڑ دوڑوں سے مُتعَلِق اعداد و شُمار کا فارم
Racing plate Noun ریس کے دوران گھوڑے کو پہنائی جانے والی ہلکی نعل ۔
Racing tail Noun دوڑنے والے گھوڑے کی فطری لمبی دم ۔
Raciology Noun انسانی نسلوں کا مطالعہ ۔ نسلیات ۔
Racism Noun نسل پرستی ۔ نسلی اِمتیاز کا مسلک ۔
Racist Noun نسل پرست ۔ نسلی اِمتیاز کے مسلک کا حامی
Rack Noun شکنجہ ۔ شکنجے کا عذاب ۔ فریم ۔ سِتم ڈھانا ۔ کَس دینا
Rack a bones Noun زیادہ ضعیف یا کمزور انسان یا حیوان خصوصاً کمزور گھوڑا ۔
Rack and manger Noun مناسب انتظام کی کمی ۔
Rack and pinion Noun دت پھرکی ۔
Rack and pinion Noun دت پھرکی ۔
Rack and pinion railway Noun ریل کی دندانہ دار پٹری ۔
Rack and ruin Idiom تباہ وبرباد ۔
Rack backed Adjective زینہ نما ۔
Rack bar Noun لکڑی کی چھڑی ۔
Rack body Noun ٹرک کا ڈھانچہ ۔