English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reappyl Verb باز درخواست کرنا ۔ دوبارہ درخواست دینا ۔
Rear پشت عقب پیچھا ۔
Rear پشت عقب پیچھا ۔
Rear admiral Noun مُعاون امیر البحر
Rear admiral Noun مُعاون امیر البحر
Rear arch
Rear axle Noun پچھلا دُھرا ۔
Rear commodore Noun کشتیوں کے کلب کا افسر ۔ وائس کموڈور سےنیچے ۔
Rear echelon Noun عقبی ترتیب ۔ عقب میں موجُود رسد گاہ اور اِنتظامی صدر دفتر
Rear end Adjective پچھلا حصہ ۔ عقب ۔
Rear guard Noun عقبی مُحافِظ ۔ عقبی لشکر ۔
Rear guard Noun عقبی مُحافِظ ۔ عقبی لشکر ۔
Rear lamp Noun گاڑی کی پِچھلی لائٹ ۔ عموماً سُرخ روشنی ۔
Rear lamp Noun گاڑی کی پِچھلی لائٹ ۔ عموماً سُرخ روشنی ۔
Rear line
Rear sight Noun بندوق وغیرہ کا کنارے سے نزدیک تر دیدبان ۔
Rear vassal جو شاہی لگان سے اراضی حاصل کرے ، وابستہ شکمی ۔
Rear vassal جو شاہی لگان سے اراضی حاصل کرے ، وابستہ شکمی ۔
Rear view mirror
Rear wheel drive
Rear wheel of the car needs pumping Phrase کار کے پچھلے پہیے میں ہوا کم ہے
Reared Verb اکسایا ۔
Rearend Verb کسی دوسری گاڑی کے پیچھے ڈرائیو کرنا ۔
Rearended Verb کسی دوسری گاڑی کے پیچھے ڈرائیو کیا ۔
Rearer Noun الف ہونے والا ۔ پچھلے دونوں پیروں پر کھڑا ہونے والا ۔
Rearguard Noun فوج کا مُحافظ عقبی دستہ ۔ چنڈ اول خصوصاً پسپائی کے وقت ۔ کِسی ادارے یا تنظیم کا قدامت پسند ۔
Rearguard action Noun دفاعی انداز کی لڑائی ۔ اقدامِ عقبی مُحافظ
Reargue Verb دوبارہ زیر بحث لانا ۔ دوبارہ بحث کرنا ۔
Reargument Noun دوبارہ بحث ۔ مکر ربحث ۔
Rearm Verb دوبارہ مسلح کرنا ۔