English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reanimation Noun جلا ۔ نیا حوصلہ ۔ نئی زِندگی ۔ نو دمی ۔ نئی قُوّت
Reannex Verb پھر لگانا ، پھر جوڑنا ۔
Reannexation Noun اِلحاقِ مُکرّر ۔ دوبارہ اِلحاق
Reannexed Verb پھر لگایا ، پھر جوڑا ۔
Reap Verb کاٹنا ۔
Reap the benefit Verb کسی چیز کے فوائد سے لطف اندوز ہونا ۔
Reaped Verb کاٹا ۔
Reaper Noun فصل کاٹنے والا ۔ درانتی ۔ آلہ یا مشین
Reaping Noun کٹائی ۔
Reaping hook Noun ہنسوا ۔ ہنسیا ۔ درانتی ۔
Reaping machine Noun فصل کاٹنے کے مشین ۔
Reaportion Verb باز تقسیم کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سِرے سے بانٹنا
Reapparel Verb دوبارہ ملبوس کرنا ۔ دوبارہ لباس پہننا ۔ دوبارہ آراستہ کرنا ۔
Reappeal Verb دوبارہ اپیل کرنا ۔ دوبارہ التجا کرنا ۔ دوبارہ مرافعہ کرنا ۔
Reappear Verb دوبارہ ظاہر ہونا ۔
Reappearance Noun دوبارہ حاضری ۔ مکرر حاضری ۔
Reappeared Verb دوبارہ ظاہر ہوا ۔
Reapplication Noun باز درخواست ۔ دوسری درخواست ۔ دوبارہ دی گئی درخواست
Reapplied Verb دوبارہ لاگو کیا ۔
Reapply Verb, Interjection دوبارہ عائد کرنا ۔ مکرّر درخواست دینا ۔
Reappoint Verb دوبارہ تعینات کرنا ۔
Reappointed Verb دوبارہ تغینات کیا ۔
Reappointment Noun باز تقرّر ۔ دوبارہ تقرّر ۔ نئے سِرے سے تقرّر
Reapportion Verb دوبارہ بانٹنا یا نۓ سرے سے تقسیم کرنا
Reapportioned Verb باز تقسیم ۔
Reapportionment Noun باز تقسیم ۔ دوبارہ تقسیمی عمل ۔
Reappraisal Noun نیا اندازہ ۔ اندازہ ثانی ۔ تَعیَّن نو
Reappraise Verb نئے سرے سے یا دوبارہ انداز لگانا ۔
Reappraised Verb نئے سرے سے یا دوبارہ انداز لگایا ۔
Reappropriation budget Noun بجٹ کی تخصیص نو ۔