English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rachioplegia Noun ریڑھ کا تشنج
Rachiorrheuma Noun ریڑھ کے جوڑوں کا درد ، وجع المفاصل شوکی
Rachioscolioma Noun ریڑھ کا ایک جانب ٹیڑھا ہو جانا
Rachioscoliosis Noun ریڑھ کا ایک جانب ٹیڑھا ہو جانا
Rachiostrophosis Noun ریڑھ کے ستون کا نقرس
Rachiotome Noun ریڑھ کی نالی کی تشریح کا آلہ ۔
Rachiotomy Noun ریڑھ کی نالی کی تشریح ۔
Rachiphagus Noun ایسے بچے جن کی ریڑھ کی ہڈی مشترک ہو (توام مسخوط)
Rachis Noun پت ڈنڈی ۔ پھُول ڈنڈی ۔ ریڑھ کی ہڈی
Rachischisis Noun شوقہ مشوقہ ۔
Rachischisis spina bifida Noun پیدائشی طور پر ریڑھ کا درمیان سے پھٹا ہوا
Rachistic Noun سُوکھا ۔ کُبڑا پن
Rachitic Adjective سُوکھے کا شِکار ۔ کُبڑے پن والا
Rachitic bead treess
Rachitic dwarfish Noun سوکڑا کی وجہ سے بے ڈھبا ہونا
Rachitic pelvis Noun رکٹس زدہ پیڑو
Rachitic scoliosis Noun کساح کی جانب سے ریڑھ کا خم کھا جانا
Rachitis Noun ایک بیماری جِس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں ۔ اعضا ٹیڑھے ہو جاتے ہیں ۔
Rachitism Noun استعداد کساح
Rachitogenic Adjective نرم ہڈی پیدا کرنے والا ۔ جس سے ہڈیوں کی ترقی میں اضافہ ہو ۔
Rachitome Noun ریڑھ کی نالی کو شگاف لگانے والا آلہ
Rachitomy Noun وہ آلہ جس سے ریڑھ کی ہڈی کی نالی کو چیرتے ہیں ۔
Rachna Name رچنا ۔ فطرت محبت گیت ۔
Rachylysis Noun ریڑھ کے ستون کا نرم پڑ جانا
Racial Adjective نسلی لحاظ سے ۔ نسلیاتی طور پر
Racial amalgamation Noun نسلی انضمام ۔ نسلی اختلاط ۔
Racial habit Noun جبّلت ۔
Racial immunity Noun مناعت نسلی
Racial unconsious Noun نسلی غیر شعور ۔ اجتمالی غیر شعور ۔
Racialism Noun نسلی اِمتیاز ۔ نسل پرستی ۔ نسلی مُنافرت