English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quotidian ague Noun روزانہ چڑھنے والا بخار
Quotidian fever Noun روزانہ ہونے والا بخار ، یہ بخار ہر روز اپنے مقررہ وقت پر ہو کر خود ہی اتر جاتا ہے
Quotidianfever Noun حمائے یومی ۔ تپ یومیہ ۔
Quotidianly Adverb روزانہ ۔ یومیہ ۔ ہر ر وزہ ۔ متقاتر ۔ مسلسل ۔
Quotient Noun حاصِل قِسمت ۔ خارِج قِسمت
Quotient verdict Noun نقصانات کی تلافی کے لئے ایک قانونی فیصلہ جوہر جیوری کی مجوزہ رقم کا اوسط ہو ۔
Quotiety Noun عددی تکرار کحی حالت / کسی عدد کی نسبتی تکرار ۔
Quotum Noun حصّہ ۔ مقدار معینہ ۔ بخرہ ۔
Quoz Noun قدیم کوئیعجوبہ یا مہمل چیز ۔
Quqil pigeon Noun ایک قسم کا کبوتر ۔ ایک خاص قسم کا کبوتر ۔
Qura Name قراء ۔ خوش الحان قاریہ ۔
Qurab Name قراب ۔ تلوار ۔
Quradrennial Adjective جو ہر چار سال بعد ہو ۔ چہار سالہ ۔ چوبرسی ۔
Quradric Noun, Adjective دوسرے درجے کی مرع سطح ۔ سطح ثانوی ۔ دو درجی ۔
Qurah Name قراح: صاف پانی ۔ خالص ۔ منزہ ۔
Quraish Noun قریش عرب کا ایک قبیلہ جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے قریش قبیلے کا ایک فرد ۔
Quraishia Name قریشیہ ۔ قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی ۔
Quraishite Noun اہل قریش ۔ قریش کے قبیلہ کا ایک فرد ۔
Quran Noun قُرآنِ پاک ۔ دینِ اسلام کی ایک مُقدّس کتاب ۔ جو نبی اکرم ﷺ پر اللہ تعالٰی کی طرف سے وحی کی صورت میں نازل ہوئی ۔ جو صرف اور صرف حق اور سچ پر مبنی ہے ۔ جس میں کسی غلطی اور ردّو بدل کی گنجائش نہیں ۔
Qurat Name قرۃ ۔ ٹھنڈک ۔
Qurat ul ain Name قراۃ العین ۔ آنکھوں کی ٹھنڈک آنکھوں کی روشنی ۔
Qurat ul ain Name قراۃ العین ۔ آنکھوں کی ٹھنڈک آنکھوں کی روشنی ۔
Qurba Name قربٰی: رشتہ۔ تعلق۔ قربت۔
Qurban Name قربان ۔ خیرات ۔ صدقہ ۔
Qurbani Name قربانی ۔ خیرات ۔ صدقہ ۔ واروی ۔ فدا ۔
Quresh Name قریش : عرب کے ایک جلیل القدر قبیلے کا نام ۔ (حضور ﷺ اسی قبیلے سے تھے ۔
Qureshi Name قریشی: قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والا۔
Qureshia Name قریشیہ ۔ عرب کے مشہور قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی ۔
Qurrat Name قرتہ: ٹھنڈک ۔
Qurrat ul ain Name قرۃ العین ۔ آنکھوں کی ٹھنڈک ۔