English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qursh Noun سعودی عرب کا ایک معمولی سکہ ایک قرص کا ایک سکہ ۔
Qurt Name قرۃ ۔ آنکھ ٹھنڈک ۔
Qushqa Name قشقہ ۔ تلک ٹیکہ صندل وغیرہ ۔
Qussation Noun چھال اور جڑوں کو کاٹنا
Qutab Name قطب ۔ سردار ۔
Qutab shahi saltnat Noun, Name, Historical قطب شاہی سلطنت کا بانی سلطان قلی شاہ تھا۔ سلطان قلی شاہ بھی عادل شاہی سلطنت کے بانی یوسف خان عادل کی طرح ایران سے جان بچا کر دکن آیا اور اپنی اعلیٰ صلاحیتوں ، قابلیت ، وفاداری اور سخت کوشی کی بنا پر ترقی کی منزلیں طے کیں اور صوبہ تلنگانہ کا صوبہ دار بن گیا۔ بہمنی سلطنت کے زوال کے بعد اپنی خود مختیاری کا علان کیا اور دکن میں ایک ایسی سلطنت کی بنیاد رکھی جو کم و بیش ایک سو اسی برس تک قائم رہی ۔
Qutb Name قطب : ولی اللہ ۔ نیک بزرگ ۔ سردار ۔ افضل و اعلٰی ۔
Qutb un nisa Name قطب النساء ۔ عورتوں کی سردار ۔
Quter ear Noun بیرونی کان
Qutf Name قطف ۔ بنولے کا ساگ ۔
Qutlaq Name فتلق ۔ مبارک خجستہ ۔
Qutrulndi Name قطرالندی ۔ اٹھارہویں عباسی خلیفہ المقترر بااللہ کی والدہ ماجدہ کا نام ۔
Qutsell Verb زیادہ بکا ۔
Qutshined Verb جلوہ گر ہوا ۔
Qutub ud din aibak Noun, Name, Historical قطب الدین ایبک، ۱۲۰۶ سے ۱۲۱۰تک، خاندان غلاماں کا بانی ، 1206ء میں غوری کی شہادت کے بعد قطب الدین نے غوری سلطنت کے ہندوستانی حصوں پر اپنی حکومت کا اعلان کردیا۔ اس نے پہلے لاہور کو دارالحکومت قرار دیا جسے بعد ازاں دہلی منتقل کردیا گیا۔
Qutub ud din mubarak Noun, Name, Historical قطب الدین مبارک، 1316–1320 ، بھائی کو اندھا کر کے تخت پر قبضہ کیا، قیدیوں کو رہا کیا اور علاالدین کے نافذ کردہ محصول معاف کر دیے، خسرو نے قتل کر دیا، خلجی خاندان کا آخری حکمران تھا
Quwwat Name قوت: طاقت ۔ زور ۔
Quzzicality Noun مُضحِکہ ۔ تمسخر ۔ ٹھٹھول
Quzzing Noun تاریخ چھوٹا چشمہ ۔ یک چشمہ ۔ یک چشمی عینک ۔
Qwerty Adjective انگریزی زبان کے ٹائپ رائٹر یا کمپیوٹر میں لفظ کاری کے معیاری کلید بورڈ کو ظاہِر کرنے والا مصنوعی لفظ ۔
Qwerty keyboard Noun کیو ڈبلیو ای آر ٹی وائے کی بورڈ ۔ ایک کی بورد لے آوٹ جس کا نام سب سے بالائی قطار کی انتہائی بائیں جانب واقع چھ حروف تہجی جو تقریباً ہر کی بورڈ پر ہوتے ہیں کی بنا پر رکھا گیا ۔
Qyadrate Adjective چوکور ۔مربع ۔ مستطیل ان سب سے متعلق ۔
Qyaimishness Noun گھبراہٹ ۔
Qyass Name قیاس: اندازہ ۔ خیال ۔ اٹکل ۔