quran – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قُرآنِ پاک ۔ دینِ اسلام کی ایک مُقدّس کتاب ۔ جو نبی اکرم ﷺ پر اللہ تعالٰی کی طرف سے وحی کی صورت میں نازل ہوئی ۔ جو صرف اور صرف حق اور سچ پر مبنی ہے ۔ جس میں کسی غلطی اور ردّو بدل کی گنجائش نہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

قرآن ۔ قرآنِ مجید ۔ دنیا کی سب سے افضل کتاب ۔

🔹 Roman Urdu