English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quota bill Noun ایک پار لیمانی قانون جو مارچ میں منظور ہوا ۔
Quota com Adjective حصہ رسدی ایک مقررہ مقدار کا متناسب جزو یا حصہ ۔
Quota immigrant Noun تارک وطن مقررہ تعداد یا کوٹا کی پا بندی کے لحاظ سے جو مختلف امریکی قانون ترک یا تبدیل کی گئی ہو ۔
Quota sampling مارکیٹ کا تحقیقی مطالعہ جس میں محقق نمونے دینے کےلیے موزوں لوگوں کا انتخاب کرتا ہے ۔
Quota system Adjective بھرتی کا وہ نظام جس میں مخصوص قومیتوں اور علاقوں کے لوگوں کا کوٹہ مقرر ہو ۔
Quotability Noun قابلیت اِقتباس یا حوالہ ۔ حوالہ پذیری
Quotable Adjective قابلِ اِقتباس ۔ قابلِ حوالہ ۔ حوالہ پذیر
Quotably Adverb استناد پذیری کی روسے ۔ حوالگی کے طور پر ۔
Quotad above محولہ بالا ۔ جس کا اوپر حوالہ دیا گیا ہے ۔ بحوالہ بالا ۔
Quotation حوالہ ، نرح ۔
Quotation board Noun ایک بڑا بورڈ یا تختہ جس پر سامانوں ذخیروں اشیائے فرو ختنی وغیرہ ان چند مقامات پر جہاں تمسکات کی خریدو فروخت ہو تی ہے ۔
Quotation com Adjective تجارت شرح نرخ بھائو کسی جنس حصص یا سامان تجارت کی مروجہ قیمتوں کی فہرست یا اعلان یا اس کی اشاعت ۔
Quotation furniture Noun دھات کا طباعتی لوازمہ۔
Quotation mark Noun واوین ۔ علامتِ اِقتباس
Quotation marks Noun تحریر یا طباعت میں وہ نشان جو کسی اقتباس کے شروع ا ور آخر میں لگاتے ہیں ۔
Quotation marks are used to enclose a direct quotation or speech of the person Phrase کوٹیشن مارکس کسی فرد کے بلاواسطہ کلام کی احاطہ بندی کرنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں
Quotation noun Noun لسانی عنصر جس کا اس طرح حوالہ دیا گیا ہو ۔
Quotation quad Noun طباعت کے لئے دھات کا کھو کھلا موٹا ٹکڑا جس کا نچلا حصہ کھلا ہوا ہو ۔
Quotational Adjective کوٹیشن کی طرح کا ۔ کوڑیشن بنانے والا ظاہر کر نے والا ۔
Quotationally Adverb اقتباس کر کے ۔ حوالہ دے کر ۔ کوٹیشن بتا کر شرح یا نرخ بتاتے ہوئے ۔
Quotationist Noun وہ جو عادتا اقتباس کرتا ہو ۔ جسے حوالہ دینے کی عادت ہو ۔
Quotative Adjective محّولہ عبارت سے متعلق ۔ اقتباسی ۔
Quote Verb بات دہرانا ۔ قول پیش کرنا ۔
Quoted Verb حوالہ دیا ۔
Quoted price Noun مقررہ وقت پر سٹہ بازار یا بازا ر تمسکات میں بولی ا ور بولی ہو ئی قیمت ۔
Quotee Noun جس کا حوالہ دیا جائے ۔ وہ چیز جس کا نرخ بتایا جائے ۔
Quoter Noun اقتباس کر نے والا ۔ حوالہ دینے والا نرخ بتانے والا ۔
Quoth گہنا ۔
Quothed Verb بالا ، کہا ۔
Quotidian Adjective یومیہ ۔ روزانہ ۔ عام ۔ مُشترِک ۔ پامال