English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quocngu | Noun | رومن حروف تہجی یا طرز تحر یر کی بنیاد پر زاید ا ور ممیز حروف کے ساتھ لکھنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Quod | Noun | جیل ۔ قید خانہ ۔ |
| Quod vide | ملاحظہ ہو ، ( کسی دوسری کتاب کا) حوالہ دینے کے لئے لکھتے ہیں ۔ | |
| Quodcomputet | Noun | ایک قانونی فیصلہ جس میں مدعا علیہ کو حساب دینے کے لئے کہا جائے ۔ |
| Quodlibet | Noun | جو آپ چاہیں ۔ جیسے آپ کی مرضی ۔ سنجیدہ بحث |
| Quodlibetic | Adjective | ایک لطیف قابل بحث نکتے وغیرہ سے متعلق ۔ بالکل عملی نیز بحث کا شائق ۔ |
| Quodlibetically | Adverb | ایک لطیف قابل بحث نکتے کے ذریعہ مذہبی یا جا معی سوال کے سا تھ ۔ فلسفہ یادینیات میں کسی تعلیمی سوال کے رو سے ۔ من موجی ہم آہنگ سریلے گیت کے اجتماع کے ذریعے ۔ |
| Quoif | ٹوپی برقعہ ۔ | |
| Quoil | Noun | رو زمرہ کا متبادل ۔ |
| Quoin | Noun | کونیا ۔ کونا پتھر ۔ کِنارہ ۔ فانہ ۔ دو شاخہ |
| Quoin post | Noun | آب بند کے د روازے کی چوکھٹ ۔ |
| Quoining | Noun | کمرے کا اندرونی زوایہ ۔ اندرو کونا یا گوشہ ۔ |
| Quoit | Verb | لوہے کا چکر جو نشانہ مارنے کے لیے دور گاڑا جاتا ہے ۔ |
| Quoiter | Noun | آہنی یا رسے کے حلقے کا کھیل کھیلنا ۔ |
| Quokka | Noun | آسٹریلیا کے ایک چھوٹے کانگرو کی قِسم کا کیسہ دار جانور ۔ |
| Quominus | Noun | قدیم انگریزی قانون رٹ جس کے مطابق ان کو جنگل برباد کر نے سے روکا جا تا تھا ۔ |
| Quomodo | Noun | ذریعہ ۔ وسیلہ ۔ آمدنی ۔ طریقہ ۔ |
| Quondam | Adjective | پیش ۔ آگے کا ۔ سابق ۔ |
| Quondom | Adjective, Adverb | آگے کا ۔ پہلا ۔ سابق ۔ دیرینہ ۔ گزشتہ زمانے کا ۔ |
| Quonk | Noun | شوروغل مثلاً ایسی بات چیت جو ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر وگرام میں خیالی انداز ہو ۔ |
| Quonset | Noun | پیش ساختہ دھاتی ڈھانچے کی تعمیر جست کی نالی دار مخروطی چادروں سے پاٹی ہوئی ۔ |
| Quonset hut | Noun | مدوّر سائبان ۔ ایک پُختہ ۔ دیرپا ۔ کارآمد ۔ دھات کا سائبان |
| Quop | Verb | خاص طور پر روزمرہ دل سینہ کنپٹی وغیرہ کا دھڑکنا پھڑکنا کیفیت پیدا ہو نا ۔ |
| Quorate | Adjective | جِس میں کم سے کم مطلوبہ تعداد میں اراکین نے شرکت کی ہو ۔ |
| Quoratean | Noun | کیلیفور نیاکے ذخیرہ الفاظ کے خاندان کی ایک زبان ۔ |
| Quorn | Noun | بعض خوردنی کھمبیوں سے تیار کردہ بناتی پروٹین ۔ گوشت کے بدل کے طور پر ۔ |
| Quorum | اشخاص کی مقررہ تعداد ۔ | |
| Quorum man | Adjective | کورم ۔ |
| Quorumcall | Noun | نامو ں کی فہرست طلب کر نے کا کام یہ دیکھنے کے لئے کہ آیا ا راکین کی لازمی تعداد موجود ہے ۔ |
| Quota | Noun | حصہ رسد ۔ حصہ بانٹ ۔ |