English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quiz master Noun سوال و جواب کے کھیل میں مقابلہ کرنے والوں سے سوال کرنے والا شخص ۔
Quiz programme Noun سوال و جواب کا تفریحی کھیل جو ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر ہوتا ہے ۔
Quiz show Noun ٹیلیوژن یا ریڈیو پر معلومات عامہ کا پروگرام جِس میں تفریح کے ساتھ ساتھ انعام بھی مِلتے ہیں ۔
Quizee Noun وہ جس سے تفریح یا دل لگی کی جائے خاص کر سوال و جواب کے کھیل میں ۔
Quizmaster Noun معلومات کے مُقابلوں میں صدارت کرنے والا ۔
Quizzable Adjective قابل تضحیک ۔ قابل تمسخر ۔
Quizzed Verb جھانکا ۔
Quizzer Noun سوال کرنے والا ۔ ٹھٹھول کرنے والا
Quizzery Noun تضحیک یا فعل استہزا ۔ استہزا کی کوئی مثال نظیر ۔
Quizzical خندہ اور خوش کرنے والا ۔
Quizzicality Noun انوکھا پن ۔ حیرت آفرینی ۔
Quizzically Adverb مذاق یا ہنسی اُڑاتے ھُوئے
Quizzicalness Noun بوالحجبی ۔
Quizzingly Adverb مضحکانہ ۔ تمسخر کرتے ہوئے ۔
Quladz Name قلادز: رہبر ۔ رہنما ۔ راستہ بتانے والا ۔
Qulari Name قلاری ۔ سفید انجیر ۔
Qulawa Name قلاوہ ۔ گلے کا ہار ۔
Qulqan Name قلقان: سپر ۔ ڈھال ۔
Qulutan Adjective پانچویں آنے والا بخار ۔
Quma Name قُمہ ۔ کلس بلندی نوک ۔
Qumra Name قمرہ ۔ ٹھنڈک ۔
Qumran Name قمران ۔ چاند اور سورج ۔
Qumri Name قمری ۔ فاختہ ۔
Qunbel Name قنبل: ایک درخت کا نام ۔ سخت آدمی ۔
Quneitra Noun, Name, Arabic, Geometry قنیطرہ (عربی میں القنيطرة ) شام کا ایک شہر ہے جس پر اسرائیل نے قبضہ کر لیا تھا۔ آج کل یہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ہے۔
Qung Noun اومائیکو ندی کے علاقے کی جنوبی افریقی قوم کنگ قوم کا ایک فرد ۔
Quntura Noun, Adjective, Name قنطورا ۔ حضرت ابراہیمؑ کی لونڈی جس کی نسل سے ترک ہیں اس لیے ان کو قنطورا کہتے ہیں ۔
Quo warranto Noun طلب سند ۔ قدیم میں ایک عدالتی حُکم نامہ
Quo warranto writ of حکم نامہ چیلنج اختیار ۔ پر وانہ استفسار ۔ حکمنامہ استفسار ۔
Quoad Preposition بہ نسبت ۔ بہ نظر ۔ بلحاظ ۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے ۔