English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quitrent | Noun | بدلِ خِدمت ۔ پگڑی ۔ زرِ استشنیٰ |
| Quits | تصیفہ ۔ | |
| Quittable | Adjective | چھوڑے جانے کے قابل ۔ خالی کئے جانے کے قابل ۔ جسے خالی کیا جاسکے ۔ قابل ترک ۔ |
| Quittance | باز دعویٰ ، عوض ، معاوضہ ۔ | |
| Quitted him in anger | غصے میں اس کے پاس سے چلا آیا ۔ | |
| Quitted trick | Noun | تاش کے کھیل میں ایک پر فریب چال ۔ |
| Quitter | Noun | چھُٹکارا پانے والا ۔ چھوڑ دینے والا ۔ دستبردار ھونے والا |
| Quittor | Noun | شقاق ۔ کسی کھُر والے جانور کے کھُر پر ناسُور |
| Quiver | ترکش ، لرزہ ۔ | |
| Quiver full of children | بڑا خاندان جس میں بہت سے بچے ہوں ۔ | |
| Quiver leaf | Noun | سفیدے کا درخت خصوصا شمالی امریکا کے مشرق علاقے کا متحرک پتّوں والا ایک نازک درخت ۔ |
| Quiver tree | Noun | جنوبی افریقہ کا بہت زیادہ پتوں والا ایلوا ۔ صبر ۔ |
| Quivered | Verb | کانپا ، تھر تھرایا ۔ |
| Quiverer | Noun | کانپنے والا ۔ تھرتھرانے والا ۔ لرزاں شخص ۔ |
| Quiverful | Noun | ترکش میں سما سکیں ۔ ایک فرد کے بہت سے بچے ۔ |
| Quivering | Adjective | لرزاں ۔ متحرک پتّے ۔ مرتعش ۔ |
| Quiveringly | Noun, Adjective, Adverb | کانپتے ہوئے ۔ لرزتے ہوئے ۔ تھرتھراتےہُوے ۔ تھر تھراہٹ ۔ |
| Quiverness | Noun | تھرتھراہٹ ۔ تھرتھراہٹ کی حالت یا صفت ۔ |
| Quivery | Adjective | لرزاں ۔ |
| Quivive | Verb | ہوشیار ہونا ۔ چوکس ہونا ۔ خبردار ہونا ۔ |
| Quixote | Noun | شیخ چلی ۔ منصوبہ باز ۔ بلند پرواز ۔ جو عزت اور وفاداری کے مقابلے میں دنیاوی مفاد کی پروا نہ کرے ۔ |
| Quixotic | بے سروپا ، عجیب ۔ | |
| Quixotical | Adjective | خیالی باتوں کا منصوبہ بندی ۔ منصوبہ بازی کے اصول ۔ |
| Quixotically | Adverb | خوجی ۔ شیخ چِلّی کے انداز میں |
| Quixotism | Noun | جوانمردی ۔ خوجی پن |
| Quixotize | Verb | منصوبہ باز بنانا یا ہونا ۔ |
| Quixotry | Noun | خیالی منصوبہ ۔ بلندی پروازی ۔ |
| Quiz | معمہ ، عجیب شخص ۔ | |
| Quiz game | Noun | ایک قسم کا تفریحی کھیل جس میں سوال جواب کا مقابلہ ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر ہوتا ہے ۔ |
| Quiz kid | Noun | کم سنی ہی میں غایت زہین لڑکا ۔ |