English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quinquereme Noun روم کی ایک قدیم ناوٴ جِسے غالباً دونوں پہلووٴں پر پانچ پانچ ملاح کھیتے تھے ۔
Quinquesect Noun پا نچ مساوی حصوں میں کاٹنا یا تراشنا ۔
Quinquevalence Noun پنج گرفتی ۔ پانچ گرفتیں
Quinquevalent Adjective پنج گرفتہ ۔ پانچ کی گرفت کی طاقت والا ۔ پانچ گرفتی
Quinquevir Noun پا نچ اشخاص پرمشتمل کمیشن کانسل یا حکمراں جماعت میں سے کو ئی ایک ۔
Quinquevirate Noun پا نچ آدمیوں کی انجمن یا دفتر یا ان کی حکو مت ۔
Quinquifid Adjective نباتیات پنچ شگافہ ۔ پنچ پارہ ۔
Quinquina Noun ایک درخت جس کی چھال سے بخار کی دواتیار کی جاتی ہے ۔ کونین ۔
Quinsied Adjective نسیج موصل کے زخم میں مبتلا ۔
Quinsy کنٹھ مالا ، خناق ۔
Quinsy berry Noun سیاہ کشمش ، سیاہ منقٰی
Quinsy wort Noun کنٹھ مالا بوٹی
Quinsyberry Noun شمالی امریکا کے شمالی حصے میں کھڑی جھاڑی ۔ اس کا سیاہ غزائی پھل ۔
Quint Noun تاش میں ایک رنگ کے مُسلسل پانچ پتّے
Quint major Noun اکّے سے شروع ہونے والے مُسلسل پانچ پتّے ۔
Quintadena Noun نے دار ارغنون کا ایک قسم کا ہرنا ۔
Quintain Noun ایک سڑک ۔ چوڑا راستہ ۔ گونشین ۔ نیزہ بازی کا راستہ
Quintal سو پونڈ کا وزن ۔
Quintan بخار جو ہر پانچویں روز آئے ۔
Quintan ague Noun پانچویں روز آنے والا بخار
Quintant Noun ہلکا ۔ منتقل پزیر اوزار ۔ مثل زاویہ پیما آلہ ۔
Quinte Noun تلوار کا پانچواں ہاتھ ۔ پانچویں چوٹ ۔ پانچواں توڑ
Quintensence Verb کسی چیز کا جوہر یا ست نکال لینا ۔
Quinternion Noun کاغزکے پانچ تختے ایک ساتھ وابستہ یا دستے ہیں ۔
Quintessence لب لباب ، ست ، اعلیٰ جوہڑ ۔
Quintessential Adjective جوہر ساں ۔ ایتھری ۔ آکاشی ۔ فلکی ۔ چیدہ
Quintessentially Adverb مخصوص طور سے ۔
Quintessentialy Adverb جوہری طور پر
Quintessentionality Noun کسی چیز کی مخصوص کیفیت ۔
Quintet Noun پنج آہنگ ۔ پنج ساز ۔ پنج سنگت