English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quintic Noun پنج درجی سطع ۔
Quintile دو اجسامِ فلکی کا مُشاہدہ
Quintilion Noun, Adjective دس سنکھ ۔ ایک عدد جو ایک پر اٹھارہ صِفر لگا کر ظاہر کیا جائے
Quintillian Noun دوسری صدی عیسوی کے مانٹینس فرقے کا ایک پیرو ۔
Quintillion Noun ایک ہزار کی چھٹی طاقت ۔
Quintillionth Noun, Adjective دس سنکھواں
Quintipara Adjective کوئینٹی پیرا ۔ ایسی عورت جس نے پانچ بچوں کو جنم دیا ہو ۔ پانچ مرتبہ زچگی سے گزری ہو ۔
Quintiparapara
Quintiple alliance Noun پنجگانہ اتحاد ۔
Quintole Noun موسیقی پانچ سروں کا مجموعہ جو چار سروں کی رفتار سے بچایا جاتا ہے ۔
Quinton Noun پچ تارا وائیلن ۔
Quintroom Noun ایسے شخص کی اولاد جس کے جسم میں آٹھواں حصہ جشی کا اور ایک حصہ سفید فارم کا خون ہو ۔
Quintupilnerved Noun پنج عصبہ
Quintuple Adjective پانچ حِصّوں میں تقسیم شُدہ ۔ پانچ گُنا ذیادہ بڑا ۔
Quintuple point Noun کسی طبیعی نظام کا پنچ ہئیتی نقطہ ۔
Quintuplet Noun توام خمسہ ۔ ایک قسم کی پانچ چیزوں کا مجموعہ
Quintuplicate Adjective پنج نقلہ ۔ پنج نُسخہ ۔ نُسخہ پنجم ۔ پانچویں نقل
Quintuplication Noun پانچ گُنا کرنے یا پانچ نقلیں اُتارنے کا عمل ۔
Quintuply Adverb پانچ گُنا کرنے کے انداز میں ۔ پنچ چند کرتے ہوئے ۔
Quintus Noun پانچواں سُر یا قرون و سطیٰ کے گانے کا ایک ٹکڑا ۔
Quinua متبادل ۔
Quinuclidine Noun دو دوری اساس جس سے کونین اور متعلقہ القلی اشیا حاصل کئے جاتے ہیں ۔
Quinuclidine c2 h13 n
Quinuecostate Adjective پانچ پسلیوں والا ۔
Quinyie Noun اسکاتستانی سکّہ ۔ اسکاتستانی خطہ یا سرزمین ۔
Quinzaine Noun پندرہ دن کا عرصہ یامدت خاص کر عیسائی تہوار کا زمانہ ۔
Quinze Noun تاش کا ایک قسمت آزما کھیل جس میں جیتنے والا وہ ہوتا ہے جو پندرہ یا اس نمبر کے قریب بغیر اس سے زیادہ لائے ہوئے پوائنٹ حاصل کرتا ہے ۔
Quinzieme Noun قدیم زاتی جائداد پر ۱۵ محصول یا ٹیکس ۔
Quip طعن ، طعنہ ، طنز ۔
Quipped Verb طنز کیا ۔