English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quipper Noun مزاق اڑانے والا ۔ تمسخر کرنے والا شخص ۔ ہنسوڑ شخص ۔
Quippish Adjective طنزیہ
Quipster Noun طناز ۔ پھبتی باز ۔ جُگت باز ۔ فِقرے کسنے والا
Quipu Noun خطِ گِرہ ۔ حسابی رَسّی
Quira Noun امریکی گرم خطے کے چند قسم کے درختوں میں سے کوئی درخت ۔
Quire کاغذ کا دستہ ، ۲۴ تختے ۔
Quire wise Adverb اوراق ایک دوسرے سے وابستہ ہو کر ۔
Quirinal Noun اطالیہ کے بادشاہ کے محل کا نام ۔ حکومت یا دربار اطالیہ یا اس کی پالیسی خاص کر ویٹیکین کے خلاف ۔
Quirister Noun طائفہ قوالی میں سے ایک قوال ۔ خصوصا کلیسائی سرود خوان جماعت کا کم سن لڑکا ۔
Quiritarian Noun قدیم رومن عدالتی قانون کا یا اس سے متعلق ۔
Quirk جگت ، رمز ، طعن ۔
Quirk bead Noun مہرہ دار کھانچ ۔
Quirk moulding Noun مہرہ دار ڈھلائی ۔
Quirkily Adverb چالاکی سے
Quirkiness Noun چالاکی
Quirkish Adjective فقرہ بازی یا بھپتی کی طرح کا ۔
Quirky Adjective چالاک ۔ سُخن ساز ۔ فِقرہ باز ۔ پھبتی باز
Quirquincho Noun پیرو کی ایک جھاڑی جس کی رس دار بُوٹیاں قوت بخش ٹانک ہوتی ہیں ۔
Quirt Noun چابُک ۔ کوڑا ۔
Quirted Verb چابک ماری ۔
Quis Noun ایک یورپین چہا پرند ۔
Quisiling Noun, Adjective ایسا شخص جو اندر سے اپنے ملک کو کمزور کرتا ہو ۔ دشمن کا جاسوس ۔ غدار ۔
Quisle Verb ملک دشمنی کرنا ۔ غداری کرنا ۔ اپنے ملک کے خلاف سازش کرنا ۔
Quisler Noun ملک دشمن ۔ غدار شخص ۔ اپنے ملک سے غداری کرنے والا شخص ۔
Quisling Noun ناروے کے ایک سیاستدان کے نام پر ۔ غدار ۔ دُشمن کا جاسُوس
Quislingism Noun اپنے وطن کے خلاف جاسُوسی کرنے کا عمل
Quisqualis Noun ایک چھوٹی قسم کی ایشیائی اندونیشیائی انڈوملیائی اور افریقی گرم خطے کی جنگلی انگور کی بیلیں ۔
Quisqualis dendiflora Noun رنگون کی بیل ، ولایتی چنبیلی
Quisqueite Noun ایک کڑا سیاہ چمکیلا مادہ زیادہ تر سلفر اور کاربن کا مرکب ۔ گندھکی زفت معدنی ۔
Quisutsch Noun بڑی سرخ گوشت والی مچھلی ۔