English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quinine cherry Noun خودرو شاہ دانہ ۔
Quinine flower Noun ستارہ نما سفید پھولوں والی تلخ بوٹی جو کونین کے عوض استعمال کی جاتی ہے ۔
Quinine is a preventive cure and treatment for malaria
Quinine tree Noun ریشہ خردل ۔ شمالی امریکا کی جھاڑی ۔
Quinine water Noun کونین پانی ۔ کاربونِک تیزاب یا گیس سے بھرا ھُوا پانی
Quininism Noun تَسَمَّم کونَین ۔ سَر دَرد ، کانوں میں شور اور جُزوی بہرا پَن ، کَم بَصَارَت اور مَتلی جو کونَین کے زیَادَہ اِستَعمَال کی وَجَہ سے ہوتا ہے
Quinism Noun طب مثلا سر گھومنا خشکی بہرا پن آنکھوں کا خراب ہو جانا ۔
Quinitole Noun ایک قسم کا بلوری الکحل ۔
Quinizarin Noun مجیٹھ کے ساتھ مساوی التناسب سرخ بلوری مرکب ۔
Quinkgoose Noun ایک چھوٹی قسم کا ہنس جو جاڑوں میں برطانیہ میں آجاتا ہے ۔
Quinnat Noun بڑی قسم کی سالمن مچھلی ۔
Quinnat salmon Noun عام طور پر سرخ گوشت والی بڑی سالمن مچھلی ۔
Quinnipiac Noun مرکزی کی ناپید قوم ۔ ایسے قوم کا کوئی فرد ۔ لوگوں کی زبان ۔
Quinoa Noun ایک بُوٹی کا نام ھے جِس کے بیج کھائے جاتے ہیں
Quinocyanine Noun ایک غیر مرکب سیانین رنگ ۔
Quinoid Noun متبادل ۔
Quinoidine Noun کسی قدر بھورا رال صفت ایک تلخ مرکب محلول ۔
Quinol Noun آبی کونین ۔
Quinoldine Noun ایک بادامی سیاہ رنگ کا رال نُما مادہ جِس میں القلی کا مُرکّب ھوتا ھے
Quinoline Noun ایک بے رنگ رقیق شے جِس کی بُو تیز ھوتی ھے ۔
Quinoline blue Noun ایک تیز کبودی رنگ ۔
Quinoline dye Noun رنگ کی چھوٹی نوع میں سے کوئی ایک جو کوئينو لائين سے تیار کی جاتی ہے ۔
Quinoline yellow Noun چند کوئينو لائين رنگوں میں سے کوئی ایک رنگ ۔
Quinologist Noun کوئينولوجی میں ماہر ۔ کونین کے سائنسی مطالعہ کا ماہر ۔
Quinology Noun کونین کا سائنسی مطالعہ ۔
Quinone Phrase کیونون : چربی یا چکنائی میں حل پذیر چھوٹے کوانزئمز کے گروپ کا ایک رکن ۔ یہ تکسیدی و تخفیفی تعاملات میں الیکٹران بردار کا کردار ادا کرتا ہے ۔
Quinone dimine Noun کوئينون سے نکالا ہوا ایک بے رنگ بلوری مرکب ۔
Quinone imine Noun ایک آکسیجن ایٹم کی تبدیلی سے کوئينوں سے نکالا ہوا ایک بے رنگ بلوری مرکب
Quinone oxime Noun کوئينون کا اکسیم خاص کر واحد اکسیم ۔
Quinonization Noun کوئينون کا تیار کرنا ۔