English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quinonize Noun کوئينون تیار کرانا ۔
Quinophan Noun ایک تلخ سفید بلوری مرکب جو کیمیاوی طریقے سے تیار ہوتا ہے ۔
Quinoqucostate Noun پانچ ضلعوں والی
Quinotannic acid Noun ایک ہلکا زرہ کسّا قنین جو سنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے ۔
Quinovatannic acid Noun سنکونا کی چھال سے حاصل کیا ہوا کسّا قنین ۔
Quinovic Adjective کیمیا ایک بلوری تہری تارپین ۔
Quinovic acid Noun کیمیا تیزاب جو خام سنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے ۔
Quinquagenarian Noun وہ شخص جس کی عمر پچاس سال کی ہو ۔ پچاس سالہ شخص ۔
Quinquagenarium Adjective کوئینک ایجی نیریئم ۔ ایسا فرد جس کی عمر ۵۰ سال سے زائد اور ۶۰ سال سے کم ہو ۔
Quinquagenary Noun پچاسویں سالگرہ ۔
Quinquagesima Noun مسیحی چہل ایّام صوم کے آغاز سے پہلے آنے والا اتوار ۔
Quinquagesimal Adjective پچاس دن والا ۔
Quinquangle Noun پنج گوشہ شکل یا کوئی چیز ۔ خمسہ ۔
Quinquangualr Adjective پنج گوشہ ۔ پنج زاویہ ۔ مخمس ۔
Quinquangular Adjective منحمس ۔ پانچ زاویوں پر مشتمل ۔
Quinquarticular Adjective آرمینی مذہبی عقیدے کے پانچ دفعات سے متعلق ۔
Quinque Noun پانچ حصوں والا ۔
Quinque Noun پانچ حصوں والا ۔
Quinquedentate Adjective پانچ دانت رکھنے والا ۔ پانچ دنتا ۔
Quinquedigitate Noun پانچ انگلیوں والا
Quinquefoliate Adjective پنج پتیا ۔ پانچ پتیوں والا
Quinquefoliated Adjective پانچ پتوں والا ۔ پنچ برگہ ۔ پانچ پتیا ۔
Quinquefoliolate Adjective پچ پتیا ۔ پانچ پتیوں والا ۔
Quinqueliteral Adjective پانچ حروف یا پانچ مصوتے کا ۔
Quinqueliterald Noun پا نچ سال کی مدت ۔
Quinquelobate Noun پانچ لوتھڑوں والا
Quinquennial پنج سالہ ۔
Quinquennially Adverb ہر پانچ سال کے بعد
Quinquennium Noun پانچ سال کا عرصہ
Quinquepartite Adjective پا نچ حصوں پر منقسم یا پا نچ اجز پر مشتعل ۔ خمسہ ۔ مخمس الا جزا ۔