English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quinch Noun بجھانا ، اطفاء ، گرمی ختم کرنا
Quincke tube Noun شیشے کی نلکی جس سے پھونکنے پر بوتل کی سی آواز پیدا ہوتی ہے ۔
Quincuncial Adjective پنج کور ۔ پانچ نِشانات والا ۔ پنج بوندیا سا
Quincuncially Adverb ترتیب میں پنج بوندیا کی طرح سے
Quincunx Noun پانچ کا بارھواں ۔ پنج دروازہ ۔ پانچ اور بارہ کی نِسبت
Quincy Noun کنٹھ مالا ، خناق مطلق ، ذبحہ لوزیہ
Quindecagon Noun پندرہ رُخی شبیہ ۔ پندرہ ضلعی شکل ۔
Quindecasyllabic Adjective پندرہ ہجائوں والا ۔
Quindecemvir Noun قدیم روم پندرہ رکنی انجمن کا ایک رکن خاص کر پادریوں میں سے ایک پادری جو کاہنہ کی کتابوں کا محافظ ہوتا تھا ۔
Quindecemvirate Noun پادریوں کی پندرہ رکنی انجمن ۔
Quindecim Noun قدیم کلیسائی ایک کلیسائی تہوار کے بعد پندرھواں دن دور جدید کے شمار میں چودھواں دن ۔
Quindecima Noun نے دار غنُون کا پردا جس کی آواز دوسرگموں سے بلند ہوتی ہے ۔
Quine اسکاتستان کا متبادل ۔
Quinella Noun گھڑ دوڑ میں بازی لگانے کی ایک صورت جِس میں داوٴ لگانے والے کو اوّل و دوم کا انتخاب کرنا ہوتا ہے ۔
Quinestrol Noun طبقہ اناث کا ایک ہارمون جو دودھ لاتا ہے ۔
Quinethazone Adjective تھییار آئیڈ پیشاب آور ۔
Quinetum Noun القلی کا ایک مرکب ۔
Quingentenary Adjective پانچ سو سالہ ۔ پنج ۔ صد سالہ ۔
Quingon Noun روٹی کا بڑا ٹُکڑا
Quinhydrone Noun کیمیا ایک سبز بلوری مادہ جو کوئینول اور کوئینون کی آمیزش سے تیار ہوتا ہے ۔
Quinhydrone electrode Noun پلاطینم تار پر مشتمل ایک برقیرہ ۔
Quinic Adjective کیمیا کونینی ۔ کونین سے نکالا ہوا ۔
Quinic acid c6h7oh4 cooh
Quinicine Noun ایک القلی نماتلخ زہر یلا سرخی مائل بے شکلا مادہ اور کونین سے ہم ترکیب جو گلیسرین کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Quinidine کوئینڈائن ۔ ایک بے رنگ الکلائیڈ ۔ کوئینائن کا ہم ترکیب ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۷۵ ۔ ۱۷۴ سینٹی گریڈ ہے ۔ ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Quiniela Noun جوئے کے کھیل میں مجموعی رقم دائو پر لگا دینا ۔
Quinine کونین ، نشہ آور دوا ۔
Quinine acentral Noun کونین کے کثرت استعمال سے نظر کی کمزوری
Quinine acid Noun زردی مائل بلوری تیزاب ۔
Quinine bush Noun مغربی امریکا کی جنس کی جھاڑی ۔