English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quilted Adjective رضائی یا شک کی طرح کا بنا ہوا ۔
Quilted maple Noun شمالی امریکا کے بحرالکاہل کا بڑے پتوں والا ایک قسم کا درخت ۔
Quilter Noun توشک ۔ رضائی سینے والا ۔ جوڑ لگانے والا ۔
Quilting Noun زدو کوب کرنا ۔
Quilting bee Noun لحاف بنانے کے لیے عورتوں کا اجتماع ۔ جو خوشی کے طور پر کیا جاتا ہے ۔
Quilwort Adjective کوئیل وارٹ ۔ غلاظت خور پودا ۔ جوہڑوں اور تالابوں یا ندیوں کے کنارے اگتا ہے ۔ مکمل یا جزوی طور پر پانی میں رہتا ہے ۔
Quim Noun عورت کی شرمگاہ ۔ عورت کی پیشاب کرنے کی جگہ ۔ عورت کی نِچلی شرمگاہ ۔
Quimbaya Noun مغربی کولمبیا کی ناپید قوم ۔ ایسی قوم کا ایک فرد ۔
Quimper Noun خاکستری نیلا رنگ ۔
Quimper ware Noun پالش کیا ہوا مٹی کا آرائشی برتن ۔
Quin Noun کونین کا تیزاب ۔ شجر سنکونا ۔ ایک بلوری مرکب ۔ سنکونا ۔
Quin quennium
Quinacrine Noun کونین ۔ چمکدار زردہ رنگ کا ایک قلمی مُرکّب جو ملیریا کے علاج میں اِستعمال ھوتا ھے
Quinalbarbitone Noun کچھ عرصے کے لیے تاثر پذیر باربی چوریٹ جو معمولی بے خوابی میں مفید ہے ۔
Quinalbarhitone Adjective تھوڑے عرصہ کے لیے اثر پذیر باربی چوریٹ جو معمولی بے خوابی میں مفید ہے ۔
Quinaldic acid Noun ایک بلوری تیزاب ۔
Quinaldine Noun ایک روغنی رفیق مادہ جس کی اساس اور جن کی خوشبو تیز ہو ۔
Quinalizarin Noun ایک سرخ بلوری مرکب سبز فلزاتی چمک والا ۔
Quinamine Noun ایک بلوری القلی مختلف سکونا کی چھال میں ۔
Quinaphthol Noun تلغ زرد پاﺅڈر جو پہلے آنتوں کی بیماری میں دافع عفونت کے لئے استعمال ہوتا تھا ۔
Quinarius Noun چاندی کا رومی سکہ جو تیسری صدی قبل مسیح سے جاری تھا ۔
Quinary Adjective پنجم ۔ عدد پانچ سے مُتعلق ۔ پانچ حِصّوں پر مُشتمل ۔
Quinate Adjective پانچ پتّیوں سے بنا ہوا ۔
Quinault Noun کوئینالٹی قوم کی زبان ۔ایسی قوم کا ایک فرد ۔
Quinazoline Noun ایک زرد بلوری مرکب جس میں نفطلین جیسی بو ہوتی ہے ۔
Quince Noun سفر جل ۔ کھٹا ذرد رنگ کا نرم ناشپاتی کی طرح کا ایک پھل
Quince curculio Noun چھوٹا بھورا اور زرد کرم دانہ ۔
Quince yellow Noun معتدل زرد ۔
Quincentenary Noun, Adjective پانچ سو سالہ یادگاری تقریب ، پانچ صد سالہ جشن ۔ اس تقریب سے مُتعلق ۔
Quincentennial Noun, Adjective پنج صد سالہ جشن ۔