English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quill bit | Noun | زمین میں سوراخ کرنے کا ایک اوزار ۔ |
| Quill coverts | Noun | دُم یا بازو کے پروں کی جڑ پر یا پر کے روئیں ۔ |
| Quill coverts | Noun | دُم یا بازو کے پروں کی جڑ پر یا پر کے روئیں ۔ |
| Quill drive | Noun | برقی انجن کو حرکت میں لانے کا عمل ۔ |
| Quill driver | Noun | اخبار نویس یا محرر ۔ مصنف قلم کار ۔ |
| Quill embroidery | Noun | چمڑوں چھلکے یا کپڑوں کے آرائشی کام ۔ |
| Quill feather | Noun | دم یا بازو کا پورا پر ۔ شاہپر ۔ |
| Quill fern | Noun | دلدلی پودا ۔ دلدل میں پایا جانے والا پودا ۔ |
| Quill fish | Noun | شمالی بحرالکاہل کی مختلف چھوٹی نازک مچھلیوں میں سے کوئی مچھلی ۔ |
| Quill fly | Noun | ایک مصنوعی مچھلی پکڑنے کی خارپشت جسم والی مکھی ۔ |
| Quill gear | Noun | میکانیات کھوکھلا دھرا گیرا پہیئے سے وابستہ ۔ |
| Quill mite | Noun | مرغیوں کے پروں میں ایک قسم کی جوں ۔ |
| Quill pig | Noun | سیہہ ۔خارپشت ۔ خارپشت مشین ۔ |
| Quillacinga | Noun | جنوبی کولمبیا اور شمالی اکو اڈور کے لوگ ۔ |
| Quillai | Noun | ایک نباتی عنصر جو بعض درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Quillaia | Noun | جنوبی امریکا کے گلاب کی قِسم کا درخت جس کی چھال میں صابن جیسی خاصیت پائی جاتی ہے ۔ چیلی کا صابن چھال والا درخت ۔ |
| Quillaic acid | Noun | ایک زہریلا بلوری مادہ ۔ |
| Quillaja | Noun | برازیل پیرو اور چیلی کے درختوں کی ایک جنس اور یہ اپنی صابونی یا صابونی صفت چھال کے لئے ممیز ہے ۔ |
| Quillayute | Noun | واشنگٹن کے مغربی حصے کی ایک قوم کا ایک فرد ۔ |
| Quillback | Noun | چھوٹی مرشافی مچھلی ۔ |
| Quilled | Adjective | مضراب پر یا قلم پر کی شکل کا ۔ |
| Quiller | Noun | ایک مشین جو سوت کو ریلوں اور چرخیوں سے نلکی میں منتقل کرنے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Quillet | Noun | جگت ۔ضلع جگت ۔ تلازمہ ۔ لفظوں کا الٹ پھیر ۔ موشگافی ۔ باریکی ۔ پھبتی ۔ چوٹ ۔ چال ۔ فریب ۔ دھوکا ۔ |
| Quilling | Noun | چنٹیں ڈالنا ۔ اُتو کرنا ۔ |
| Quillon | Noun | تلوار کے آڑے ترچھے حفاظتی قبضے کا ایک بازو ۔ |
| Quilltail coot | Noun | چوڑی چونچ اور گاﺅ دم امریکی بط ۔ |
| Quillted | Adjective | ساخت میں لحاف سے مشابہ ۔ تہ دار لحاف کے مانند ۔ |
| Quillwork | Noun | چمڑوں چھلکے یا کپڑوں کے آرائشی کام ۔ |
| Quillwort | Noun | دلدلی دودھیا پودا ۔ |
| Quilt | لحاف ، رضائی ۔ |