English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quiet resentment Noun خاموشی خفگی ۔
Quiet spoken Adjective آہستہ گو ۔ دھیمی آواز کا ۔
Quiet stk Adjective مندا ۔
Quiet sun Phrase کوائیٹ سن ۔ شمسی چکر کے ان وقفوں کے دوران سورج جب شمسی دھبوں یا شمسی لپکسوں کی صورت میں معمولی سی تبدیلی وقوع پذیر ہو رہی ہو ۔
Quieted Verb خاموش ہوا ۔
Quieten Verb خاموش کرانا ۔ خاموش ہونا ۔ مطمئن کرنا ۔ مطمئن ہونا ۔
Quietened Verb خاموش کیا ، ہوا ۔
Quieter Noun چُپ کرنے والا
Quietism Noun مذہب تسلیم و رضا ۔ توکّل ۔ مذہبی تصوّف کا ایک سِلسِلہ
Quietist Noun, Adjective سادھُو ۔ صُوفی ۔ راضی بِالقضا
Quietistic Adjective مُتعَلِق بہ توکّل ۔ متوکّلانہ ۔ صُوفیانہ
Quietive Noun کو ئی مسکن چیز ۔ سکون بخش چیز ۔
Quietly Adverb خاموشی سے ، چُپ چاپ ۔
Quietness خاموشی ۔ سکوت ۔ امن ۔
Quietness is best Idiom سب سے بھلی چُپ ! ۔
Quietsome Adjective خاموش ۔ ساکن ۔
Quietude آرام ، قرار ۔
Quietude is the most profitable of things Idiom راحت سے بڑھ کر نہیں کوئی شے ۔
Quietus موت ، آخری تصفیہ ۔
Quietus fin Adjective آخری حساب کتاب چھٹکارا فارغ خطی ۔
Quiff Noun بالوں کا ایک حلقہ یا ایک لَٹ
Quiff quaff Idiom شراب و شباب ۔ میک اپ شراب وغیرہ ۔
Quiinacea Noun امریکا کے گرم علاقے کی جھاڑیوں ا ور درختوں کی ایک جنس ۔
Quiing Noun امریکی گرم علا قوں کی جھاڑیوں ا ور درختو ں کی ایک جنس ۔
Quiinquedentate Noun پانچ دانتوں والا
Quila Noun جنوبی امریکا کے جنوبی علا قے کی ایک قسم کی بانس سے مشابہ گھاس جو بطور چارہ استعمال ہو تی ہے ۔
Quile Noun روز مرہ کا متبادل ۔
Quileute Noun ریاست واشنگٹن کے مغربی حصے کی قوم ۔
Quill پر کا قلم ، بڑا مضبوط پر ۔
Quill bark Noun دار چینی یا کونین کی چھال ۔