English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quicumque Noun اتھا نیسیس اسکندریہ کا اسقف اعظم بہ زمانہ قسطنطین کا مذہبی عقیدہ جس کے ابتدائی کلمات یہ تھے ۔
Quid Verb سودے پر منافع کمانا ۔
Quid e azam was the founder of pakistan
Quid fin Verb ایک پونڈ اچھا نفع کمانا ۔
Quid pro quo مغالطہ ، ادل بدل ۔
Quiddanay Noun مربٰی سفر جل
Quiddative Adjective کسی چیز کی لازمی صفت کا یا اس سے متعلق ۔
Quidder Noun گھوڑا جو منہ سے چبائی ہو ئی غذا اگل دیتا ہے جگالی کر نے والا گھوڑا ۔
Quidditas Noun کسی چیز کی ماہیت ۔ خاصہ ۔ جو ہر ۔ اصلیت ۔ و جہ امتیاز ۔ جس سے کو ئی چیز تیار ہو تی ہو ۔
Quiddity Noun جوہر خصُوصیت ۔ اصلیت ۔ لُبِ لباب
Quiddle وقت ضائع کرنا ۔
Quiddler Noun تنک مزاج شخص ۔ نازک مزاج شخص ۔
Quidle Verb معمولی طوع پر گفتگو ۔ بحث یا تقر یر کر نا کسی کے سا تھ وقت ضائع کر نا ۔
Quidnun Noun لپاڑیا ۔ گپّی ۔ باتونی ۔ باتیں بنانے والا ۔
Quidnunc Noun ٹوہ لگانے والا ۔ خبر گیر ۔ ایک مصروف آدمی
Quidnune گپ باز ، افواہیں اڑانے والا ۔
Quiesce Verb خاموش ہو جانا ۔ چپ ہو جانا ۔
Quiescence راحت ، خاموش ۔
Quiescency Noun بے حسیّت ۔
Quiescent Adjective خاموش ہو جانا خصوصا جلدی مرض کے لیے کیا جاتا ہے جو کہ رویہ صحت ہو علاج کے درمیان ۔
Quiescently Adverb خاموشی سے ۔ اِطمینان سے
Quiet ساکت ۔
Quiet as the grave Idiom ساکت ۔ خاموش ۔
Quiet day Noun خاموش کرنا ۔ اطمینان دلانا ۔
Quiet down Verb خاموش ہو جانا ۔ تھم جانا ۔
Quiet enjoyment پر سکون استعمال ۔ استعمال بلا مداخلت غیرے ۔
Quiet market مدھم بازار ۔
Quiet persons are welcome everywhere Idiom سیدھے سادھے گم گو آدمیوں کی ہر جگہ قدر کی جاتی ہے ۔
Quiet please چپ رہیے ۔
Quiet possession قبضہ بلا مزاحمت ۔ قبضہ بلا مداخلت ۔