English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quicked رفتار تیز کرنا ۔
Quickeie strike Adverb یونین کی منظوری کے بغیر اچانک ہڑتال ۔
Quicken زندہ کرنا ، تروتازہ کرنا ۔
Quickened Verb تازہ کیا ۔
Quickener Noun تیز کرنے والا ۔ جوش دلانے والا ۔ ہمت دلانے والا ۔
Quickenig Noun رحم میں جنین کی پہلی حرکت جسے ماں محسوس کر تی ہے عام طور پر حمل کی در میانی مدت سے کسی قدر قبل ۔
Quickening Noun قُوَّت بَخش ۔ احیا ۔ اِرتَکَاض ۔ بَچّے کی پہلی حَرکَات جو مَاں حَمَل کے ۱۶ تا ۱۸ ہَفتے میں محسُوس کَرتی ہے
Quickening liquid Noun پا رہ کےنمک کا محلول ۔
Quickhatch Noun گرگک ۔ کلٹن ۔
Quickie Noun کوئی چیز جو اِنتہائی کم مُدت میں تیار کی گئی ھو ۔ الکوحل سے بننے والا ایک مشرُوب
Quickle quackle Idiom مرغ کی آواز نکالنے والا ۔ بڑے بڑے بول بولنے والا ۔
Quicklime چونا ، سفیدی ۔
Quicklime lime
Quickly Adverb عُجلت سے ۔ جلدی سے ۔ عاجلانہ
Quickner Noun حرکت پیدا کرنے والا ۔ حرکت میں لانے والا
Quickness Noun جلدی ۔ تیزی ۔ عجلت ۔
Quicksand Noun ریگِ رواں ۔ دلدل ۔ نرم۔ ڈھیلی یا مرطُوب ریت
Quicksandy Adjective دھسانی ریت والا ۔ ریگ ر واں ۔
Quickset Noun جلدی بڑھنے والا پودا ۔ باڑ سے بنا ھُوا
Quicksethedge Noun خاص کر برطانیہ جھاڑی یا گنجان جھاڑیاں جوبہ خیال آرائش لگا ئی جاتی ہیں ۔
Quicksilver پارہ ، سیماب ۔
Quicksilver rock Noun چتکبرا جیسا پتھر ۔
Quicksilver vermilion Noun شنگرف ۔ سیند ور ۔
Quicksilver water Noun پارہ کے نائٹریٹ کا محلول جو طلا کاری میں استعمال ہو تا ہے ۔
Quicksilvering Noun وہ ملغم جو بعض آئینوں کی سطح کو عکاس بناتا ہے ۔
Quicksilvery Adjective سیمابی ۔ سیماب سے مشابہ ۔
Quicksort Noun کوئیک سارٹ ۔ ایک موثر الگورتھم سارٹ جسے سی اے آر ہاور نے ۱۹۶۲میں واضح کیا جس میں ضروری حکمت عملی تقسیم کرو اور فتح کرو ہے ۔
Quickstep Noun چلتی گت ۔ بزمیہ رقص کا دِلکش طریقہ ۔ مارچ
Quickthorn Noun کانٹے دار جھاڑی بٹ سنگلی ۔
Quickwitted زودفہم ۔ ذہین ۔