English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quick match | Adjective | روئی کی بتی جو آتش گیر مادے سے تیار کی گئی ہو ۔ |
| Quick on the trigger | Verb | بَندُوق چَلانے میں جَلد باز ۔ بہت جَلد جواب دینا ۔ تڑاق پڑاق ۔ سَمَجھ لینا ۔ عمَل کَرنا ۔ |
| Quick one | Noun | شراب کا جام جو جلدی میں چڑھا لیا جاۓ ۔ |
| Quick pulse | طب نبض متو تر ۔ | |
| Quick ratio | Noun | نسبت ، موجودہ آثاثے اور موجودہ قرضے میں تعلق ۔ |
| Quick removals are slow prosperings | Idiom | تھوڑے نفع پر مال بیچ دینا ۔ اس بات کی علامت ہے کہ بتدریج اقبال مندی کی بنیاد ڈالی جا رہی ہے ۔ |
| Quick return | Noun | مشینی ا وزار کے استعمال کی ایک ترکیب جس سے کا ٹنے کی ضرب سے واپسی ر دعمل ضرب زیادہ تیز کی جا سکتی ہے ۔ |
| Quick setting | Adjective | جو اس طرح بنایا گیا ہو کہ جلد جم جائے یا بیٹھ جا ئے ۔ |
| Quick sight | — | — |
| Quick sighted | Adjective | تیز نظر ۔ ہوشیار ۔ |
| Quick sightedness | Noun | تیز نظری ۔ ہوشیاری ۔ |
| Quick silver | پارہ ۔ پارہ کا قدیم اور متروک نام ۔ | |
| Quick steps are best over miry ground | Idiom | دلدل پر سے تیزی سے گزر جانا اچھا ہے ۔ |
| Quick stick | Adverb | تیزی سے ۔ جلد سے ۔ عاجلانہ ۔سرعت سے بلا تاخیر ۔ |
| Quick study | Noun | وہ شخص جوکسی کام کے لازمی طو ر طریقوں کو جلد سیکھ لے ۔ |
| Quick tempered | Adjective | تنک مزاج ۔ جلد غصے میں آجانے والا ۔ زودرنج ۔ |
| Quick tempered | Adjective | تنک مزاج ۔ جلد غصے میں آجانے والا ۔ زودرنج ۔ |
| Quick time | Noun | معیاری وقت یا رفتار |
| Quick to take offence | Noun | جلد خفا ہو جانے والا ۔ بگڑ جانے والا ۔ |
| Quick trick | Idiom | کوئی چال جیتنا ۔ |
| Quick turn | Noun | عاجلانہ لین دین ۔ ہیرا پھیری |
| Quick view | Noun | کوئک ویو ۔ ونڈوز ۹ ایکس کے جزو کے طور پر اختیاری حیثیت میں انسٹال کیا جانے والا فیچر جو فائل ویورز کی ایک ایسی فہرست فراہم کرتا ہے جو اِن ایپلیکیشن کو سٹارٹ کیے بغیر فائیلز کے مندرجات ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔ |
| Quick water | Noun | پا رہ کے نائٹریٹ کا محلول جو طلا کا ری میں استعمال ہو تا ہے ۔ جھرنے کا وہ حصہ جس میں دھارا یا بہاو بہت تیز ہو ۔ |
| Quick wits are generally conceited | Idiom | عقلمند عموماً مغرور ہوتے ہیں ۔ |
| Quick witted | Idiom | حاضر دماغ ۔ |
| Quick witted | Idiom | حاضر دماغ ۔ |
| Quick wittedly | Adverb | تیز فہمی سے ۔ حاضر جوابی سے طباعی کے ساتھ ۔ چالاکی سے ۔ ذہانت سے ۔ |
| Quick wittedly | Adverb | تیز فہمی سے ۔ حاضر جوابی سے طباعی کے ساتھ ۔ چالاکی سے ۔ ذہانت سے ۔ |
| Quick wittedness | Noun | تیز فہمی ۔ ذہانت ۔ ہوشیاری ۔ تیز فہم ہو نے کی حالت یا صفت ۔ |
| Quick wittedness | Noun | تیز فہمی ۔ ذہانت ۔ ہوشیاری ۔ تیز فہم ہو نے کی حالت یا صفت ۔ |