English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quick change Adjective ڈرامے میں وہ ا داکار جو جلد جلد لباس بدلے یا روپ بھرےجلد تبدیلیاں لا نے والا ۔
Quick change artist Noun ماہر بہروپیا ۔ ماہر فن کار ۔ ایک چیز کو دوسری چیز میں تیدیل کر نے والا۔
Quick cne Noun الکحلی مشر وب جو تیزی سے پی لی جائے ایک سا نس میں ۔
Quick decline Noun تاریخ کے قلمی درختوں کی ایک بیماری ۔
Quick draw Noun کوئک ڈرا ۔ ایپل مکنٹوش میں آپریٹنگ روٹینز کا بلٹ ان گروپ جو گرافکس اور ٹیکسٹ ڈسپلے کنٹرل کرتا ہے ۔
Quick draw 3 d
Quick drink Noun ایک گھونٹ میں شراب پی جانا ۔
Quick eared Adjective با خبر ۔ ہر بات کی خبر رکھنے والا ۔
Quick eyed Adjective ہو شیار ۔ تیز فہم ۔ ہر چیز کو جلد دیکھ لینے والا ۔ تیزبیں ۔
Quick eyed Adjective ہو شیار ۔ تیز فہم ۔ ہر چیز کو جلد دیکھ لینے والا ۔ تیزبیں ۔
Quick fading Noun سریع الز وال ۔ سیمیائی ۔ نا پائید ار ۔ جلد اڑنے یا دھندلا ہو جانے والا ۔
Quick fiozen Adjective فو ری طو ر سے برف میں رکھ کر محفوظ کیا ہو ا کھانا ۔
Quick fire Adjective تیز اور پُر لطف گفتگو ۔
Quick fire Adjective تیز اور پُر لطف گفتگو ۔
Quick firer Noun ز ود کار بند وق ۔
Quick firer Noun ز ود کار بند وق ۔
Quick firing Adjective مسلسل تیزی سے گول پھینکنے یا فائد کے لئے مو زوں ۔
Quick fix Noun کسی مسلے کو فوری ، اضطراری حل ۔
Quick freez
Quick freeze Adjective کھانے کو فو ر ی طریقے سے برف میں رکھ کر اس طرح محفوظ رکھنا کے اس کی خاصیت مزا او ر سوا د قائم رہے ۔
Quick freeze Adjective کھانے کو فو ر ی طریقے سے برف میں رکھ کر اس طرح محفوظ رکھنا کے اس کی خاصیت مزا او ر سوا د قائم رہے ۔
Quick freeze drying
Quick grass Noun بید گاہ ۔ د وب ۔
Quick gravel دلدل ۔
Quick hedge Noun جھاڑ یوں کا احاطہ ۔ راستہ ر وک جھاڑیاں ۔
Quick kick Noun فوری ضرب ۔ کِک
Quick lime ان بُجھا چُونا ۔
Quick lime cao
Quick lunch Noun کھانا جو فو ر ں طور پر مہیا کیا جائے یا جو تیار ہو سکے ۔ ماحضر ا ور فو ری طو ر پر کھایا جائے ۔
Quick march Noun, Interjection تیز قدم ۔ پھرتیلی چال ۔ تیز چال کا حُکم ۔