English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quellable Adjective برباد کئے جانے کے لائق ۔ کچل دینے کے قابل ۔
Quelled Verb دبایا ۔
Queller Noun برباد کرنے والا ۔ مٹانے والا ۔ شکست دینے والا ۔
Quelling reaction Noun جرثومے کے کیپسول کا پھول جانا ایک قسم کا ٹیسٹ جس سے معلوم کیا جاتا ہے کہ جراثیم موجود ہیں یا نہیں
Quellung Noun خرد نامیہ یا جرثومہ کے غشائی غلاف کے ورم ۔
Quelque chose Noun وہ نفس غذا جس سے ا شتہا رفع نہ ہو ۔
Quemadero Noun جلا کر مار ڈالنے کی جگہ ۔
Queme Adjective روزمرہ خوشگوار ۔ پسندیدہ ۔ دل پذیر ۔
Quen of the seas Noun سمندروں کی ملکہ یعنی بر طانیہ عظمی ۔
Quen olive Noun مختلف زیتون کے درختوں میں سے کو ئی جو خاص طور ہو تے ہیں ۔
Quena Noun انڈیا کی قدیم نرسلی بانسری ۔
Quench Verb بجھانا ۔ گل کرنا ۔
Quench aging Noun شدید درجہ حرارت کو جلد ٹھنڈا کر کے بھرت کو کام میں لانے کےلئے سخت اور پختہ بنانا ۔
Quench the thirst Idiom پیاس بجھانا ۔
Quenchable Adjective بجھایاجانے کے قابل ۔ تھنڈا کیا جانے کے قابل ۔
Quenchableness Noun بجھائے جانے کے لائق ہونے کی صفت یا حالت ۔
Quenched Verb سرد کیا ، ٹھنڈا کیا ۔
Quenched gap Noun ایک قسم کا شراری فاصلہ جو ترسیلی آلے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Quencher Noun بجھانے والا ۔ بجھانے والی چیز ۔
Quenchiess Adjective جو بُجھایا نہ جاسکے ۔ ٹھنڈا نہ کیا جا سکے
Quenching بجھانا ۔ وہ عمل جس میں کسی دھات یا بھرت سے بنی چیز کو بہت زیادہ گرم کیا جائے (سرخ گرم ) اور پھر اچانک ٹھنڈا کرنے کے لیے پانی یا تیل میں ڈال دیا جائے ۔ یہ ٹریٹ منٹ دھات یا بھرت کو سخت بنا دیتا ہے ۔ اسی لیے اسے دھات یا بھرت کو سخت بنانے کا عمل بھی کہتے ہیں ۔
Quenching circuit Noun زائلی سرکٹ ۔
Quenching of steel فولاد بجھانا ۔ فولاد کو سخت بنانے کے لیے اسے سرخ گرم کرنے کے بعد تیل یا پانی میں ڈبو کر اچانک ٹھنڈا کرنا ۔
Quenchless Adjective جو بجھائی نہ جا سکے ۔ نہ دفع کیا جا سکے ۔
Quenchlessly Adverb ٹھندا نہ کیا جانے کے طور پر ۔
Quenchlessness Noun اطفانا پزیری ۔
Quenchness Noun خاتمہ ۔ اِنطفا پذیری ۔ اطفا ۔
Quency meter Noun تعدد پیما ۔
Quenda Noun آسٹریلیائی شہری ۔
Quene de renard Noun ناری ، اسپ