English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Queensland fruitfly Noun ایک قسم کا کیڑا جو پھلوں کو برباد کرتا ہے ۔
Queensland grass cloth plant Noun ایک آسٹریلیائی پودا جس کے ریشوں سے کپڑا تیار ہوتا ہے ۔
Queensland hemp Noun ایک پودا جو گرم علاقوں میں بہ کثرت پیدا ہوتا ہے ۔
Queensland hickory Noun ایک آسٹریلیائی سدا ہبار زرد مہین ریشہ دار سخت لکڑی والا درخت ۔
Queensland silver wattle Noun جھاڑی دار آسٹریلیائی روئیں دار خاکی یا سفید برگ ساقہ ببول جس کے پھول کے سر سنہرے زرد بغلی پھل گچھوں میں ہوتے ہیں ۔
Queensland trumpeter Noun ہند بحرالکاہل کے گرم علاقے کے سمندری غذائی مچھلی ۔
Queensland walnut Noun آسٹریلیا ئی اخروٹ ۔
Queenslander Noun آسٹریلیائی ریاست کوئنس لینڈ کا ملکی باشندہ ۔
Queenswood Noun آسٹریلیائی اخروٹ ۔
Queer Noun, Verb, Adjective, Adverb ہم جنس پسند شخص ۔
Queer card Noun, Adjective عجیب شخص ۔
Queer cuffin Noun کم ذات ۔ رذیل ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گنوار ۔ بد تمیز ۔ اجڈ ۔ کنجوس ۔ مکھی چوس ۔
Queer fish Idiom عجیب عادات کا مالک ۔
Queer street Idiom مشکل وغیرہ میں پوشیدہ مسکن ۔ قیام گاہ ۔
Queer street fin Verb مالی مشکلات میں گرفتار ہونا ۔
Queer that a thing like that should stay in the memory so clearly Phrase یہ ایک غیر معمولی سی بات تھی کہ اس قسم کی چیز بھی اس کی یادشت میں واضح طور پر ٹِکی ہوئی تھی ۔
Queer that a thing like that should stay in the memory so clearly Phrase یہ ایک غیر معمولی سی بات تھی کہ اس قسم کی چیز بھی اس کی یادشت میں واضح طور پر ٹِکی ہوئی تھی ۔
Queer the pitch Idiom مواقعے گنوانا ۔
Queered Verb عجیب ہوا ۔
Queerish Adjective انوکھا سا ۔ عجیب عجیب ۔ پریشان سے ۔ کھویا ہوا سا ۔
Queerishly Adverb انوکھے پن سے ۔ عجیب عجیب طریقے سے ۔ کسل مندی سے ۔ کھویا سا ہوکر ۔
Queerity Noun انوکھا پن ۔ عجوبہ پن ۔ بوالعجبی ۔ انوکھی بات یا چیز ۔
Queerly Adverb عجیب عجیب طور سے ۔ انوکھے طریقے سے ۔
Queerness Noun انوکھا پن ۔ نرالا پن ۔ لااُبالی پن ۔
Queest Noun قمری ۔ ایک عام یورپی کبوتر جو سائز میں یورپی فاختہ سے بڑا ہوتا ہے ۔
Queet Noun اسکاتستان ٹخنے کا جوڑ ۔
Quehoraes کیا وقت ھے
Quelch Verb روزمرہ کچل دینا ۔ کام تمام کر دینا ۔ خاتمہ کر دینا ۔ خاموش کر دینا ۔
Quelea Noun افریکی بیا چڑیا کی ایک قسم ۔خاص کر سرخ چونچ والی پالتو چڑیا ۔
Quell Verb دبا دینا ۔ مٹانا ۔ خاتمہ کر دینا ۔ قابو پالینا ۔ مغلوب کر لینا ۔ خاتمہ ہونا ۔ قتل ۔ قتل عام ۔ کشت و خون ۔ کچل دینے کے قابل ۔