quenching – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بجھانا ۔ وہ عمل جس میں کسی دھات یا بھرت سے بنی چیز کو بہت زیادہ گرم کیا جائے (سرخ گرم ) اور پھر اچانک ٹھنڈا کرنے کے لیے پانی یا تیل میں ڈال دیا جائے ۔ یہ ٹریٹ منٹ دھات یا بھرت کو سخت بنا دیتا ہے ۔ اسی لیے اسے دھات یا بھرت کو سخت بنانے کا عمل بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu