English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quasi trustee | امین معنوی ۔ مماثل امین ۔ | |
| Quasi usufruct | Noun | نامکمل حق استفادہ ۔ |
| Quasimodo | Noun | عشائے ربانی کے وقت نغمہ کے وہ پہلے بول یا الفاظ جو ایسٹر کے بعد کے پہلے اتوار کو گائے جاتے ہیں ۔ |
| Quasistatic change | Phrase | کوآسٹیٹک تبدیلی : ایسی تبدیلی جو انتہائی سست رفتاری سے وقوع پذیر ہوکر کہ اس توازنی پوزیشنوں کا ایک تسلسل تصویر کیا جا سکے ۔ |
| Quasky | Noun | ایک چھوٹی بلکہ نازک ثراوٹ مچھلی ۔ |
| Quassia | Noun | یہ کواسی ایک حبشی کے نام سے منسُوب ھے ۔ کواسیا عرق ۔ کواسیا جھار ۔ |
| Quassin | Noun | تلخ اساسی جز ۔ |
| Quatemary | Noun | عصر سوم و چہارم ۔ ایک جدید ترین دور دوسرا حالیہ دور |
| Quatemion | Noun | چوکا ۔ چار کا عدد ۔ چار چیزوں کا ایک میل ۔ چو رقمی علامت |
| Quatenus | Adverb | جہاں تک ۔ بحیثیت ۔ بہ شکل ۔ صورتا سیرتا ۔ |
| Quater centenary | Noun | چہار صد سالہ سالگرہ ۔ وہ یاد گاری تقریر جو کسی شخص یا واقعہ کے چار سو سال بعد منعقد ہو ۔ چار صدی تقریب ۔ |
| Quatercentenary | Noun, Adjective | چہار صد سالہ تقریب ۔ اس موقع پر مُنعقد ہونے والا جشن یا جلسہ وغیرہ ۔ |
| Quatern | Adjective | چارگنا ۔ چہارچند ۔ |
| Quaternary | Adjective | چو عنصری ۔ جو چار چار کی تعدد میں ھو |
| Quaternary salts | چو نمکیات ۔ الکلی ہیلائیڈز کے ساتھ فاسفائین یا امائینز کے تعامل کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نمک ۔ انہیں آیونی نمک بھی کہتے ہیں ۔ انہیں ریشہ نرم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جراثیم کش اور محرک عامل ہیں ۔ | |
| Quaternary silver | Noun | چاندی جس میں تین بھر تیاو عناصر ہو ں جو سکہ ڈھالنے میں استعمال ہو تے ہیں ۔ |
| Quaternary structure | Phrase | کواٹرنری ساخت ۔ |
| Quaternate | Adjective | چار میں ترتیب دیا ہوا چار حصوں میں بناہوا ۔ چار چار ۔ |
| Quaternion | Noun | چار کا مجموعہ ۔ چوکڑی ۔ مُرکب ترقیم یا مخلوط عدد ۔ |
| Quaternity | Noun | چار کا گردہ ۔ چار کی جماعت ۔ چوکا ۔ |
| Quaternization | Noun | چار جزی مرکب میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
| Quaternize | Verb | چو جزی مرکب مین تبدیل کرنا ۔ |
| Quatorain | Noun | رباعی ۔ دو بینی ۔ چار مصرعوں کا بند یا قطعہ ۔ |
| Quatorzain | چودہ قطار کی نظم ، سانیٹ ۔ | |
| Quatorze | Noun | چار اِکّوں ، بادشاہوں ، بیگموں یا غُلاموں کا ایک ہاتھ میں جمع ہونا ۔ |
| Quatrain | رباعی ۔ | |
| Quatre foil | — | — |
| Quatrefoil | Noun | چوکھونٹی یا چوپتیا شکل کے نقش برگ شبدر کے نمونے پر ۔ خصوصاً عمارات کی آرائش میں ۔ |
| Quatrefoiled | Adjective | چو پتیا بیل بنا ہوا ۔ چو پتیا پھول کی شکل کا بنا ہو ا ۔ |
| Quatrifoil | Noun | چو پتیا بیل ۔ ایک پتا جس میں چار پتیاں ھوں |