quaternary salts – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چو نمکیات ۔ الکلی ہیلائیڈز کے ساتھ فاسفائین یا امائینز کے تعامل کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نمک ۔ انہیں آیونی نمک بھی کہتے ہیں ۔ انہیں ریشہ نرم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جراثیم کش اور محرک عامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu