English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quartz glass Noun شیشہ نما سخت سفید معدنی شے ۔
Quartz lamp Noun پارے کی گیس سے بھری گار کی نلکی جِسے روشنی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Quartz mining Noun زیر زمین چٹان کی کان کنی ۔
Quartz sander Noun سنگ گار سے بنی ہوئی ریت بالو ۔
Quartz vein Noun صوان یا گار سے بھرا ہوا شگاف معدنی شے کا ۔
Quartz watch Noun صوان یا گار کی قلم والی گھڑی ۔
Quartz wedge Noun سنگ مروہ کا ایک ٹکرا جو پتلے پچر کی طرح کٹا ہوا ہو ۔
Quartzic Adjective گار دار ۔
Quartziferous Adjective گار دار ۔ صوان دار ۔ جس میں بَلّور کوہی پایا جاتا ھو
Quartzite Noun بیشتر گاریا صوان کی تقلیب شُدہ چٹان ۔
Quartzitic Adjective سنگ مُردار کی طرح ۔ ریتلے پتھر کی طرح
Quartzoes Adjective سنگ مُردہ کی خصوصیت رکھنے والا
Quartzoid Noun ایک بلور جس میں دو گنا شش پہلو د ار مخر وط ہو ۔
Quartzose Adjective خاص طور پر سنگ مروہ کا بنا ہو ا ۔
Quartzy Adjective سنگ مردہ کی قسم کا یا اس کے مشابہ ۔
Quaruba Noun جنس کے چند دو رختو ں میں سے کوئی درخت ۔
Quasar Noun دور دراز فاصلے کا ایک آسمانی جرم جس سے ریڈیائی لہریں کثیر مِقدار میں نکلتی ہیں۔
Quash Verb خارج کرنا ۔ بے اثر کرنا ۔ ناجائز قرار دینا ۔ کُچل دینا ۔ دبا دینا ۔ منسُوخ کر دینا
Quash law Verb خارج کرنا بے اثر کرنا یا ناجائز قرار دینا مسترد کرنا منسوخ کرنا ۔
Quashed Verb باطل کیا ۔
Quashee Noun حبشی کا نام ۔ عام نام جواب ہر حبشی کے لئے استعمال ہو تا ۔ہے ۔
Quashment Noun منسوخی ۔ البطال ۔ خاتمہ ۔ کالعدم ۔
Quashy Adjective نر ۔ دلدلی ۔ مر طوب ۔
Quasi بظاہر ۔
Quasi بظاہر ۔
Quasi commodity Noun نیم اشیاء ۔
Quasi contract Adjective معاہدہ مشابہ تعلق مثل معاہدہ قانون نیم پیمان ۔
Quasi contract Adjective معاہدہ مشابہ تعلق مثل معاہدہ قانون نیم پیمان ۔
Quasi corporation Noun بلدی انجمن یا تنظیم جسے خاص طور پر کار پو ریشن کے تمام اختیا رات حاصل نہ ہو ں ۔
Quasi delict Noun رومی قانون کوئی جرم جو کسی معاہدے کی خلاف و ر ز ی کی بنا پر جرم نہ ہو ں تاہم رومی مجسٹریٹ کے حکم سے قابل چارہ جوئی بنایا گیا ہو ۔