English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quatrio Adjective پائوں کی ایک ہڈی کا نام ۔
Quatro Noun چو ورقی ۔ رُبعی ۔ کوارٹو ۔ قطعہ وریزی ۔
Quattrino Noun اطالیہ کی چند ریاستوں کا ایک قدیم سکہ ۔
Quattrocentist Noun پندر ھویں صدی کا اطالوی خاص کر اس صدی کا شا عر یا فن کار مصنف وغیرہ ۔
Quattrocento Noun طر ز قرن پا نزدہم ۔ پند رھوں صدی کے اطالوی مصوری کے مخصوص طرز کا عہد زمانہ ۔
Quatum vis quotidian Noun جس قدر پسند خاطر ہو بمعنی جسے دیکھیں
Quauk Noun اسکا تستان کا متبادل ۔
Quavar Verb مرتعش ہونا ۔ لرزنا ۔ کانپنا ۔ ہلانا ۔ ارتعاش ۔
Quaver Verb تھر تھر انا ۔ کا نپنا ۔لہر انا آواز یا موسیقی کے تاروں کا گٹکری لینا کئی راگ یا گیت گانا ۔
Quavered Verb تھر تھرایا ۔
Quaverer Noun مو سیقی گانے میں گٹکری زمزمہ مدہم سر کا اشارہ ۔ سر جو بلندی میں چوتھا سر کا نصف ہو تا ہے ۔
Quaveringly Adverb لرزاں ۔ لہراتے ھُوئے ۔ گٹکری بھرتے ھُوئے
Quavery Adjective لرزاں ۔ تقریر میں آواز کی لرزِش
Quaw Verb دلدلی ۔ نرم زمین ۔ لرزاں دلدلی ۔ کچھار ۔
Quawk Noun خاص طور پر روز مرہ کوے کی کائیں کا ئیں شب گرد بگلا ۔
Quay گھاٹ ، گودی ۔
Quay dues Noun گھاٹ محصول ۔
Quay shipg Adjective پشتہ گھاٹ گودی ۔
Quayage Noun گھاٹ کے استعمال کا محصول ۔ گھاٹ کا بقایا ۔
Quayage shipg Adjective گھاٹ محصول گودی محصول ۔
Quaylike Adjective گھاٹ کی طرح
Quayside Noun گودی کی محاذی زمین ۔
Qubtia Name قبطیہ ۔ قدیم مصری قوم کی عورت ۔
Qudas Name قدس ۔ پاک ۔
Quddoos Name قدوس: ہر عیب سے منزہ ۔ ہر عیب سے پاک ۔
Quddos Name قدوس ۔ بڑا پاک ۔
Quddusia Name قدوسیہ ۔ بڑی پاک عورت ۔
Qudees Name قدیس ۔ گوہر موتی ۔
Qudoosi Name قدوسی: نیک بندے ۔ فرشتے ۔
Qudragenarious Adjective چالیس سال کی عمر کا ۔