quaternion – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چار کا مجموعہ ۔ چوکڑی ۔ مُرکب ترقیم یا مخلوط عدد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

چوکا ، چولڑا ، کواٹرنی اون : ایک ۔ چورقمی علام ، دو خطوط حامل کا حاصل قسمت جو چار اجزاء پر مشتمل خیال کیا جاتا ہو جن میں سے تین عدد ملتف اور ایک عدد حقیقی ہو اور جو جبرو مقابلہ کی چوتھی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہو ۔

🔹 Roman Urdu