English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quarter track Noun چوتھائی میل کی دوڑ کا میدان ۔
Quarter turn Noun رائفل جس گولی تار کی لمبائی میں چوتھائی حصے تک گھومتی ہے ۔ ایک دائرے کا چوتھائی ٰخم ۔
Quarter turn drive Noun چرخیوں کے درمیان چلانے والا تسمہ جس کے دھرے زاویہ قائمہ پر ہوں ۔
Quarter watch Noun جہاز رانوں کے کل پہرہ داروں کی نصف یا چوتھائی تعداد ۔
Quarter wave plate
Quarter wheeling Noun دائرے کے چوتھائی حصے سے مڑنا ۔
Quarter wind Noun ہوا جو جہاز کے پہلو کے رخ پر چلتی ہے ایسی ہوا باز بانی جہازوں کے لئے باد موافق ہوتی ہے ۔ باد موفق ۔ باد مراد ۔ ہوائے پہلو ۔
Quarter witted Adjective بہت کم عقل ۔
Quarterage Noun مسکن یا قیام گاہ ۔ سہ ماہی اُجرت
Quarterage fin Adjective سہ ماہی اجرت مزدوری یا وظیفہ ۔
Quarterback Noun رہنُمائی کرنا ۔ ہدایت دینا
Quarterbacked Verb ہدایت دیں ، منظم کیا ۔
Quarterdeck Noun جہاز کے بالائی عرشے کا دُنبالے کی طرف کا حِصَّہ ۔ عموماً افسران کے لیے مخصوص ۔
Quartered Adjective قیام کیا ہوا ۔ جائے پناہ مہیّا کیا ہوا ۔
Quarterer Noun جاندار چڑیا جو بندوقچی کے دائیں بائیں اڑتی ہے ۔
Quarterfinal Noun مُقابلوں کا ایک سِلسِلہ ۔ کوارٹر فائنل
Quarterfinalist Noun سیمی فائنل سے پہلے مُقابلے میں شرکت کرنے والے کھلاڑی
Quartering Noun کسی شے کو چار حِصّوں میں تقسیم کرنے کا عمل
Quartering machine Noun بہ یک وقت متوازی سوراخ بنانے کی مشین ۔
Quartering sea Noun جہاز کے نیم پہلو حصے کو پینتالیس ڈگری کے زاویئے پر ٹکراتی ہوئی موج بحر ۔
Quartering wind Noun ایک مخصوص سمت میں ترچھے طور پر چلنے والی ہوا ۔
Quarterly Adjective سہ ماہی ۔ ہر تین ماہ کے بعد ۔
Quarterly checking سہ ماہی پڑتال ۔
Quarterly court Noun انگلستان میں ایک ضلعی عدالت جس کا اجلاس ہرتین مادہ پر ہوتا ہے اور جسے معمولی قسم کے عدالتی اور خفیف جرائم کے مقدمات کی سماعت کا اختیار حاصل ہے ۔
Quarterly inspection سہ ماہی پڑتال ۔ سہ ماہی جانچ ۔ سہ ماہی معائنہ ۔
Quarterly meeting Noun سہ ماہی جلسے کا اجتماع ۔
Quarterly quartered Adjective نقابت چار مساوی حصہ میں دوبارہ تقسیم کیا ہوا ۔
Quarterly trade accounts Noun سہ ماہی بیوپار کھاتے ۔
Quarterman Noun مزدور کا داروغہ یا سردار جو کسی جہاز سازی کے باڑہ میں مزدوروں کی چند ٹولیوں کا جو یکساں کام کرنے پر مامور ہیں زمہ دار یا نگراں ہوتا ہے ۔
Quartermaster Noun کوارٹر ماسٹر ۔ فوج کا وہ افسر جو قیام ،طعام ، رسد اور دوسری ضروریات کا ذمہ دار ھو