English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quarter final Adjective کھیل کے مقابلے میں ٹھیک فیصلہ کن سے قبل کا ۔
Quarter final match Noun کوارٹر فائنل مقابلہ ۔
Quarter finalist Noun کھیل مین مقابلہ کرنے والے ۔
Quarter gallery Noun بڑے جہاز میں ایک کھڑکی دار جھروکا ۔
Quarter galley Noun ایک چھوتا کشتی جہاز ۔
Quarter grabbing Noun گھورے کے اگلے پاﺅں سے پچھلے پاﺅں کا ٹکراﺅ ۔
Quarter grain Noun چوتھائی حصہ چیری ہوئی لکڑی کا ریشہ ۔
Quarter guard Verb محکمہ حوالات ۔ کوارٹر گارڈ ۔ فوج ۔
Quarter gunner Verb بحری تو پچی کا ایک ماتحت افسر ۔
Quarter hoop Noun حلقے کا ابھار ۔
Quarter horse Noun ٹٹُو ۔ ایک گٹھے ھوئے مضبوط جسم کا چھوٹے پیروں والا گھوڑا
Quarter hour Noun پندرہ منٹ ۔
Quarter hour Noun پندرہ منٹ ۔
Quarter ill Noun مویشی کی ایک محرقانہ بیماری ۔
Quarter iron Noun جہاز کے سہارے والی بلّی کے گرد آہنی بندھن ۔
Quarter jack Noun کلاک دیوار گھڑی میں ہر پندرہ منٹ پر گھنٹہ بجانے والا آلہ ۔
Quarter lift Noun رسّا جو مستول سے لے کر سہارے کی بلّی کے چوتھائی حصے تک لگا ہوتا ہے ۔
Quarter light Noun موٹر کار یا بند گاڑی کا بغلی دریچہ یا روشن دان ۔
Quarter light Noun موٹر کار یا بند گاڑی کا بغلی دریچہ یا روشن دان ۔
Quarter line Noun قطار سر و بغل ۔
Quarter line Noun قطار سر و بغل ۔
Quarter master Noun وہ فوجی افسر جو فوج کے قیام وطعام کا انتظام کرتا ہے ، جہاز کا میر سامان ۔
Quarter master Noun وہ فوجی افسر جو فوج کے قیام وطعام کا انتظام کرتا ہے ، جہاز کا میر سامان ۔
Quarter mile Noun چوتھائی میل یاگز ۔
Quarter miler Noun چوتھائی میل کی دوڑ میں تیز دور لگانے والا ۔
Quarter nelson Noun کشتی کا ایک پیچ ۔
Quarter nettings Noun جہاز کے بالائی حصے کی پٹری سے ملحق جالی دار جھولا ۔
Quarter note Noun چوتھائی سُر ۔ سُرتی کی علامت ۔
Quarter note crotchet Noun ایک چوتھائی سُر
Quarter of a century Noun ربع صدی ۔ ۲۵ سال کا عرصہ ۔