English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quartermaster general کوارٹر ماسٹر جنرل ۔
Quartermaster sergeant Noun کوارٹر ماسٹر کا مددگار سارجنٹ ۔
Quartermastership Noun عہدہ ۔
Quartern Noun ایک رُبع یا چوتھائی حِصّہ
Quartern loaf Noun چار پاوٴنڈ کی روٹی یا روٹ ۔
Quarterpace Noun زینے کی پائگاہ جہاں قدمچہ زاویہ قائمہ بناتا ہوا گھومتا ہے۔
Quartersaw Noun چوتھ کاٹنا ۔ آرے سے لمبائی میں چار ٹُکڑے کرنا
Quarterstaff Noun لاٹھی ۔ لَٹھ ۔ ڈنڈا ۔ سونٹا ۔ عصا
Quarterstretch Noun دوڑ کے میدان کا آخری چوتھائی میل ۔
Quartervine Noun جنگلی انگور کی لت ۔
Quartet Noun چار اشخاس جو مل کر گائیں ۔
Quartet table Noun چار چھوٹی چھوٹی میزیں ایک ساتھ یا یکجا ملی ہوئی ۔
Quartette Noun چار چیزوں کا سیٹ مثلا سانیٹ کی چار قطاریں ۔ کرکٹ کے چار دن ۔
Quartic Adjective ہندسہ چودرجی ۔ چوقدری ۔
Quartic equation Noun ریاضیات چہار درجی مساوات ۔
Quartile Phrase کوارٹائیل ۔
Quartile aspect Noun علم النجوم دو اجرام فلکی کی وضع جو ایک دوسرے سے ۹۰ ڈگری کی دوری پر ہوں ۔
Quartile deviation Adjective شماریاتی تغیر کی پیمایش کا طریقہ ۔
Quartipara Adjective وہ عورت جو چوتھی بار حاملہ ہوئی ہو ۔
Quarto چو ورقہ ۔
Quarto paper Noun دو دفعہ تہ کر کے کاٹے ہوۓ کاغذ کے تختے ۔
Quartole Noun چار سروں کا مجموعہ ۔
Quarty Noun پارہ کے بخارات والا لمپ
Quartz ایک قسم کا سنہری پتھر ۔
Quartz battery Noun کوب مشین ۔ کُوٹنے والی مشین
Quartz clock Noun کوارٹز کی قلم میں بِجلی سے ارتعاش پیدا کر کے چلائی جانے والی گھڑی ۔
Quartz crystal Noun کوارٹز کرسٹل ۔ ایک بالکل درست ساخت اور ایک جیسے سائیز کی معدنی کوارٹز کا ٹکڑا جو اس کی الیکٹرک خصوصیات کی بناؑ پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Quartz crystal oscillaror Phrase کواٹز کرسٹل امواج زا ۔ ایک قیام پذیر امواج زا جو پائی زوالیکٹرک کرسٹل کے استعمال سے انتہائی بلند گمک پیدا کرتا ہے ۔
Quartz diorite Noun ایک قسم کا یشم سبز جس میں کافی مقدار میں سنگ مروہ ہوتا ہے ۔
Quartz flint Noun سفوف رنگ چقماق سلیکا کی طرح کا ۔