English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quarter of an hour Noun ۱۵ (پندرہ) منٹ مسلسل ۔ پائو گھنٹہ ۔ ربع ساعت ۔
Quarter past three سواتین ۔
Quarter phase Adjective برقیات رفع فیز ۔ دو ہیئتی دو ۔
Quarter phase Adjective برقیات رفع فیز ۔ دو ہیئتی دو ۔
Quarter pieces Noun, Plural جہاز کے بالائی حصے کی شتہیر جہاں وہ سب دنبالہؑ جہاز سے ملتے ہیں ۔
Quarter pierced Adjective کٹے ہوئے بازوئوں کے نقطہؑ تقاطع پر مرکزی مربع رکھنے والا ۔
Quarter plate Noun فوٹو لینے کا وہ شیشہ جس کا عرض وطول سواتین یا سوار چار ہوتا ہے یا وہ تصویر جو اس طول و عرض پرلی گئی ہو ۔
Quarter plate Noun فوٹو لینے کا وہ شیشہ جس کا عرض وطول سواتین یا سوار چار ہوتا ہے یا وہ تصویر جو اس طول و عرض پرلی گئی ہو ۔
Quarter post Noun چوتھائی میل زمین کی ایک چوتھائی حصے کے کونے یا گوشے کی نشاندہی کا کھمبا ۔
Quarter pounder
Quarter race Noun دو گھوڑوں کے درمیان چوتھائی میل کی دوڑ کا مقابلہ ۔
Quarter rack Noun گھڑی کو ہر پندرہ منٹ پر بجنے کی ترتیب درست کرنے کا آلہ یا شکنجہ ۔
Quarter rail Noun ایک پٹری جو جہاز کے اندر کے راستہ سے ہو کر دبنالہؑ جہاز تک جاتی ہے ۔
Quarter rest Noun موسیقی کا ربع سرتی وقفہ ۔
Quarter rope Noun جہاز کے نیم پہلو سے لگا ہوا زنجیر دار لنگر ۔
Quarter round Noun انڈا نما گولا چوتھائی حلقہ کی ایک رخی تصویر پیش کرتا ہو ۔
Quarter run Noun ضلع میں زمین دوز راستے ٹرالی گاڑیوں یا ٹرام گاڑیوں ریلوے کی سڑکوں ریل کے ڈبوں یا بسوں کے چوتھائی حصے پر اشتہار دکھلانے کا معاہدہ ۔
Quarter screw Noun چار انضباطی پینچوں میں سے کوئی ایک ۔
Quarter seal Noun وہ مہر جو اپنی شکل اور نقش یا چھاپ میں سرکاری مہر کا چوتھا حصہ ہے ۔
Quarter season انگلستان کی ایک عدالت ۔
Quarter section Noun ایک حصے کی چوتھائی ۔
Quarter session Noun سہ ماہی عدالت ۔
Quarter sessions Noun محدود دائرہ اختیار والی دیوانی اور فوجداری نیز اپیل یا مرافعے کی عدالت جِس کے اجلاس سہ ماہی ہوتے ہیں ۔
Quarter sling Noun زنجیر جو کشتی کے آخری حصے میں ڈور کو سہارا دیتی ہے ۔
Quarter snail Noun ایک دندانے دار چرخی جو دیوار گھڑی یا اس کی جرسی کے چوتھائی حصے میں استعمال کی جاتی ہے یا لگائی جاتی ہے ۔
Quarter strap Noun چمڑے کے تسموں میں سے کوئی جو گھڑ سوار کے زین سے لے کر حلقے تک ہوتا ہے جس سے گھوڑے کے زیر بند کا تسمہ کس دیا جاتا ہے ۔
Quarter timber Noun جیاز کے دو خاص شہتیروں میں سے کوئی ایک ۔
Quarter to three پونے تین ۔
Quarter tone Noun موسیقی تال کے درمیان خفیف وقفہ ۔ نصف ۔
Quarter tone Noun موسیقی تال کے درمیان خفیف وقفہ ۔ نصف ۔