English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qualifiea Adjective مستند ۔ اہل ۔ مشروط ۔ سند یافتہ ۔ مجاز ۔
Qualified Verb اہل ہوا ۔
Qualified acceptance Noun پابند منظوری ۔ مشروط قبولیت ۔
Qualified accwptance Adjective قبولیت مشروط یا مقید ۔
Qualified endorsement Noun مشروط تصدیق ظہری ۔
Qualified fee Noun کسی شرط کی خلاف ورزی کی صورت میں موروثی جائداد یا ریاست ضبط ہو سکتی ہے ۔
Qualified or special acceptance مشروط قبولیت ۔
Qualified person اہل شخص ۔ شخص سند یافتہ ۔ شخص مجاز ۔
Qualified privilege Noun مشروط استحقاق قانون ازالہ حیثیت عرفی سے متعلق ۔
Qualified property Noun نامکمل یا مشروط حق ملکیت ایسی جائداد جس کی ملکیت استمراری یا دو امی نہیں ہے ۔
Qualified proprty ملکیت محدود یا عارضی ۔
Qualifiedly Adverb قابلیت سے ۔
Qualifiedness Noun تعدیلیت ۔ موزو نیت ۔ محد ودیت ۔
Qualifier Noun متصف کرنے والا ۔وہ جو دوسرے کی تعریف کرتا ہے ۔معانی کو واضع کرنا ۔
Qualify Verb اہل ہوجانا ۔ یا بنا دینا ۔ لیاقت حاصل کرنا ۔
Qualifying Adjective شرطیہ ۔ تخصیص ۔ محدود ۔
Qualifying examination Noun وہ امتحان جس کا پاس کرنا کسی کام یا عہدے کے حصول کے لئے ضروری شرط ہو ۔
Qualifying words الفاظ تخصیص ۔ الفاظ وضاحت کردہ ۔ وضاحتی الفاظ ۔
Qualifyingly Adverb صفت بیان کر کے ۔ متصف کر کے ۔
Qualitative Noun کیفیت کے متعلق ماہیت کے بارے میں ، کسی صفت کے متعلق ۔
Qualitative accent Noun کیفیتی بل ۔
Qualitative analysis Noun کسی مرکب میں مختلف اشیاء کی اصلیت معلوم کرنا
Qualitative atomism Noun کیفی جوہریت ۔
Qualitative character Noun امتیازی ارثی خا صیت ۔
Qualitative characters Adjective کوالی ٹیٹو کریکٹرز ۔ کیفی خواص ۔ کسی کمیونٹی کی خصوصیات جن کا مطالعہ موضوعی اعتبار سے کیا جا سکتا ہو ۔
Qualitative coding Noun کیفیتی کوڈنگ ۔
Qualitative data Adjective وہ معطیات جو مقداری نہ ہوں البتہ شماریاتی انداز میں پیش کیے جاسکیں ۔
Qualitative inheritance Adjective کوالی ٹیٹو ان ہیرٹینس ۔ کیفی وراثت ۔ غیر مسلسل تغیر ۔
Qualitatively Adverb خاصیت ۔ کیفیت کا لحاظ کرتے ہوئے ۔
Qualitied Adjective صفت یا صفات سے متصف ۔ صفت والا ۔