English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quaker drab Noun ہلکا ارغوانی مائل بھورا رنگ ۔
Quaker gray Noun ہلکا بھُورا زیتونی رنگ ۔
Quaker green Noun معتدل سبز زیتونی رنگ ۔
Quaker gun Noun قلعے یا جہاز پر نقلی توپ ۔
Quaker ladies Noun چھوٹے ہلکے نیلے پھول والے پودے ۔
Quaker ladies Noun چھوٹے ہلکے نیلے پھول والے پودے ۔
Quaker meeting Noun حلقہ خارنفین ۔ کوئکر کا اجلاس ۔
Quaker moth Noun ایک قسم کا پر دار پتنگا ۔ پروانہ ۔
Quaker shares Noun کمپنی میں کوئی شخص اتنے حصوں کا شریک دا ر ہو جو کمپنی کا ڈائر کٹر بننے کے لئے ضروری ہو ۔
Quakerdom Noun انجمن احباب کے رکن کا عہدہ ۔
Quakeress Noun انجمن احباب کی خاتوں رکن ۔
Quakerish Adjective انجمن احباب کے رکن کی طرح یا اس کی مانند ۔
Quakerism Noun نظریہ ۔ کوئکر ۔
Quakerly Adverb کوئکر فرقے کے انداز میں ۔
Quakerness Noun کیکراپن ۔
Quakiness Noun لرزاں یا مر تعش ہونے کی صفت یا حالت ۔
Quaking ash Noun روون ۔ ایک قسم کا درخت ۔
Quaking aspen Noun سفیدے کا درخت جس کی پتیاں ہلکی ہوا سے ہلتی رہتی ہیں ۔
Quaking bog Noun ارضیات لرزاں دلدل ۔
Quaking grass
Quakingly Adjective جھٹکوں سے ۔ ہچکولوں کے انداز میں ۔ کانپتے ہوئے ۔
Quaky Adjective لرزاں ۔ جنباں ۔ دھچکے سے متعلق ۔ ہچکولے سے متعلق ۔
Qual pipe Idiom الیکشن میں للچانے والا ۔
Qualene Noun شارک مچھلی کے جگر میں پائے جانے والا تیل
Qualifiable Adjective قابلِ استناد ۔قابلِ شرط ۔اہلیت یا قابلیت رکھنے والا ۔اہلیت پزیر ۔
Qualification تعلیم ۔
Qualification share Adjective حصص اہلیت ڈائریکٹران حصص کی وہ کم از کم تعداد جو کسی کمپنی کے ڈائریکٹر بننے کے لیے ضروری قرار دی جائے ۔
Qualification shares Noun کسی شخص کے لئے اتنے حصوں کا رکھنا کمپنی میں ضروری ہو جس کے زریعے وہ کسی کمپنی میں ڈائر کٹر بن سکے ۔
Qualificative Adjective جس کی مدد سے استعداد یا اہلیت پیدا کی جا سکے ۔
Qualificatory Adjective استثنائی ۔