English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quail dove Noun جزاثر غرب الہند ا ور فلور یڈا کی فاختہ ۔
Quail grass Noun سروری ، سروالی ، سفید مرغا ، مخمل ، سر پنکھا
Quail hawk Noun نیوزی لینڈ کے باز یا شکرے کی ایک جنس ۔
Quail head Noun لوہ یا گوریا جس کا سر بٹیر کے مشابہ ہو تا ہے ۔
Quail pipe Noun لمبی ٹانگوں اور چونچ والا ایک پرندہ ۔ ( چہا ) ۔
Quailed Verb ہمت ماری ۔
Quailer Noun پست ہمت کرنے والا ۔ پسپا کرنے والا ۔ کمزور کرنے والا ۔
Quaillike Adjective مانند سلویٰ ۔مثل بٹیر ۔ بٹیر کی طرح ۔
Quaily Noun ایک قسم کی چڑیا ۔
Quaim Noun ضمیر کی خلش یا چبھن ۔ بندش ۔ضمیر کی آواز ۔ گھبراہٹ ۔
Quaimish Adjective متلی زدہ ۔ متلی کا پا ۔ متلی پیدا کرنے والا ۔
Quaimishly Adverb گھبراہٹ سے ۔
Quains fatty heart
Quaint Adjective غیر معمولی ۔ وہمی ۔ من موجی ۔شیخ چلی ۔
Quaintish Adjective کسی قدر انوکھا ۔ عجیب و غریب ۔
Quaintly Adverb نزاکت سے ، باریکی سے ۔
Quaintness Noun نرالا پن ، انوکھا پن ، نزاکت ، لطافت ۔
Quait Noun روز مرہ کا متبادل ۔
Quake تھر تھرانا ، کانپنا ۔
Quake grass Noun دم ہلانے والی زرد رنگ کی چڑیا ۔
Quake ooze Noun نرم دلدلی زمین ۔
Quake proof Adjective زلزلے کے نقصان سے بچانے والا ۔
Quake tail Noun دم ہلانے والی زرد رنگ کی چڑیا ۔
Quaked Verb کا نپا ۔
Quaker Noun انجمن احباب کا رکن ، اس انجمن کا رکن ، جس کو جارج فاکس نے قائم کیا تھا ، اس انجمن کا مقصد یہ تھا ، کی امن وامان کی تبلیغ کی جائے اور لباس کی سادگی پر زور دیا جائے ۔
Quaker aspen Noun چنار لرزاں ۔ ادنٰی قسم کی کافی کا بیج ۔
Quaker bird Noun کالی مرغابی ۔ ایک سادہ رنگ کا آبی پرندہ ۔
Quaker blue Noun ہلکا نیلگوں سیاہ ۔
Quaker bonnet Noun ایک نازک پودا ۔ چار منقسم نیلگوں پھولوں والا پودا ۔
Quaker buttons Noun کُچلے کا بیج ۔