English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quadrupole Noun دو برقی جفت کے معیار اثر کا نظام ۔
Quadrupole moment چہار قطبی میعار اثر ۔ ایٹمی چہار قطبی کی زوجیت مرکبات میں غیر متشاکل الیکٹران فیلڈ کے ساتھ یہ ایک مالیکیول یا آیون میں ایٹم یا ایٹموں پر برقی تقسیم کی معلومات فراہم کرتا ہے ۔
Quads Noun مخفف ۔
Quaere Imperative پوچھنا ۔دریافت کرنا ۔ سوال یا پرسش ۔
Quaesitum Noun کسی مقدار کی صحیع یا اصلی قیمت ۔ انجام ۔
Quaestio Noun باز پرسی ۔ تحقیق ۔
Quaestiones Noun رومن قانون کی رو سے مختلف قسم کے جرائم کی جانچ کے لئے کمیشن یا ایسے کمیشن سے پہلے کی کاروائی ۔ نیز فوجداری عدالتیں یا ٹریبونل ۔
Quaestor quester
Quaestorial Adjective کواستوری ۔ بخشی یا خزانچی کے عہدے سے متعلق ۔
Quaestorship Noun بخش گیری ۔ خزانچی کا عہدہ یا منصب ۔
Quaestuary Adjective مالی فائدہ یا منافع میں دلچسپی رکھنے والا یا مالی منافع کی غرض سے کوئی کام کرنے والا ۔
Quaff Verb زیادہ مقدار میں پینا ۔
Quaffed Verb زیادہ مقدار میں پیا ۔
Quaffer Noun چٹخارے یا چسکیوں سے پینا ۔
Quaffingly Adverb افراط سے ۔ میخوار کی طرح ۔ دنددرد آشام کے طور پر ۔ مست شرابی کی طرح ۔
Quag Noun دلدل ۔ نرم ۔ دلدلی زمین کا ٹکڑا ۔
Quage Noun وہ ٹیکس جو جہاز کے مال پر لیا جاتا ہے ۔
Quagga Adjective کواگا ۔ افریقی گورخر ۔ زیبرے کی معدوم انواع یہ ممالیہ جنوبی افریقہ میں پائے جاتے تھے ۔
Quaggy Adjective دلدلی ۔ دھنسنے والی زمین ۔ کیچڑ ۔
Quaghog quagaug
Quagmire Adjective کواگ مائر ۔ کچھار ۔ لرزاں دلدل ۔ ایسے پودے جو مستقل طور پر دلدل میں نشوونما پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
Quagmired quagmiry
Quagmiry Adjective دلدل یا کچھار سے مشابہ ۔ دلدلی یا دلدل کا ۔
Quahag Verb امریکی گھونگا تلاش کرنے یا اس کی کھوج لگانا ۔
Quahog quahaug
Quahogger Noun امریکی گھونگا تلاش کرنے والا ۔
Quai Noun پیرس کے دریا کی جانب پڑی ہوئی کوئی چیز ۔
Quaich Noun شراب کا پیالہ عموماً لکڑی کا جِس میں دو کنڈے ہوتے ہیں ۔
Quaid advised the students to devote themselves whole heartedly their students as it is their first obligation to themselves parents and the state
Quaid e azam