quagga – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کواگا ۔ افریقی گورخر ۔ زیبرے کی معدوم انواع یہ ممالیہ جنوبی افریقہ میں پائے جاتے تھے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیبرا کی ایک قِسم ۔ یہ جنوبی افریقہ میں پایا جاتا تھا ۔ اب ناپید ہے اس کا جِسم زردی مائل بھورا ، سر ، گردن اور اگلے دھڑ پر دھاریاں ۔

🔹 Roman Urdu