English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quackishly Adverb عطائی کے طور پر ۔
Quackishness Noun اناڑی پن ۔ عطائی پن ۔
Quackle Verb بطخ کی طرح کائیں کائیں کرنا ۔ گلا گھونٹنا ۔
Quacksalver Noun عطائی ۔ نیم حکیم ۔ جعلی طبیب ۔ اشتہاری ۔
Quackster Noun عطائی ۔ نیم حکیم ۔
Quad Noun چوکور شکل ، چوپایہ ۔
Quad brit quod
Quadded Adjective طباعت حروف کے درمیانی فاصلوں کو دھات کے ٹکڑوں سے بھرنا ۔
Quaddle Noun روزمرہ بڑ بڑانے والا ۔ شکایت کرنے والا ۔
Quadi Noun ایک قدیم جرمن قوم جو اوڈر اور ڈینوب کے علاقے کے درمیان آباد تھی ۔
Quadir basic Noun رباعی القاعدہ ، چار زاویوں پراٹھا والا
Quadra Noun عمارت کی کرسی ۔ موباف ۔ فیتہ ۔ بارشی نالی ۔ آبریز ۔
Quadrable Adjective ریاضیات ۔ تربیع پزیر ۔ قدر پزیر ۔ مربع پزیر ۔
Quadragenarian Adjective کواڈریجی نیرئین ۔ ایسا فرد جس کی عمر چالیس سے انچاس سال کے درمیان ہو ۔
Quadragenary Adjective چالیس عدد پر مبنی ۔
Quadragesima Noun دین عیسوی کے دوران پہلا اتوار ۔
Quadragesimal Adjective چہل روزہ ۔عیسائیوں کے اربعین کا ۔
Quadrangle Noun چوکھونٹا ۔ ایک مربع یا مستطیل صحن یا میدان جس کے چاروں طرف بڑی عمارت کے مختلف حصے بنے ہوئے ہوں ۔
Quadrangle or quad Adjective چوکور مربع شکل کی خالی جگہ جس کے چاروں طرف کالج کی عمارت ہو ۔
Quadrangled Adjective جہاز گوشہ دار ۔
Quadrangular Adjective چو کھوٹنا ۔ چو گوشیہ ۔ چہار پہلو ۔
Quadrangularis vitex Noun ہڈ جوڑ
Quadrangularly Adverb چو کھونٹی یا چو گوشیہ شکل میں ۔
Quadrans Noun جمہوریہ روما کا کانسے کا سکہ ۔
Quadrant Noun ربع دائرہ کا ۔ چوتھا حصہ ۔ ربع دائرہ ۔
Quadrant hemianopsia Noun دائرہ نگاہ کے چوتھائی حصہ میں نظر آئے
Quadrantal Adjective ربع دائرہ کی شکل کا ۔ دائرہ نما ۔ چوپہلا ۔ مربع ۔ رُبعی ۔
Quadrantanopia Noun ایک چوتھائی نظر آنا
Quadrantectomy Noun پستان کے ایک چھوتھائی حصہ کو رسولی کی وجہ سے کاٹنا
Quadrapedal extensor re echo Noun دماغ کا رد عمل