English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qosa Name قوسہ ۔ دھنک کمان ۔
Qosain Name قوسین: دوکمانیں ۔
Qosi Name قوسی: کمان والا ۔
Qosia Name قوسیہ ۔ کمان رکھنے والی قوس دھنک ۔
Qosum Name قثم : بہت انعام وکرام دینے والا ۔
Qousia Name قوسیہ ۔ کمان رکھنے والی ۔
Qoutha Interjection فی الحقیقت ۔ بِلاشُبہ ۔ وہ بولا ۔ کیا واقعی
Qraam Name قرام ۔ باریک تاروں سے سجی ہوئی ۔
Qrar dad e pakistan
Qreeb Name قریب ۔ قریب ۔
Qses Adjective سند یافتہ سائنس دان اور انجینئرز صاحبان ۔
Qt
Qu inary Adjective مُخمّس ۔ پنجہ ۔ پنجلی ۔ پنجڑی
Qua بحیثیت ۔ کی حیثیت سے جس میں ۔ جہاں تک کہ ۔
Qua bird Noun امریکا سیاہ کلغی دار شب گرد بگلا ۔
Qua paw kwa Noun ارکناسی دیا کی وادی میں آباد لوگ ۔
Quaadriceps Noun چار سروں والا عضلہ
Quab Noun ایک قسم کی روسی مچھلی ۔ جھینگا ۔
Quabracho Noun اس درخت کی چھال ۔ میکسیکو کا درخت ۔
Quachery Noun ڈہنگ ۔ شیخی خوری ۔ لاف و گزاف ۔ عطائی طریقہ علاج ۔ دغا بازی ۔
Quachua Noun کیچوا ۔ اس نام کا قبیلہ ۔
Quack Noun دھوکہ باز ۔ عیار ۔ عطائی ۔ نیم حکیم ۔
Quack doctor Noun عطائی ۔ اناڑی طبیب ۔ نیم حکیم ۔
Quack medicines Noun عطائی دوائیں ۔ اٹکل پچو دوائیں ۔
Quack remedies Noun عطائی یا غیر مستند علاج ۔
Quack salver Noun عطائی ۔ نیم حکیم ۔ اشتہاری حکیم ۔
Quack salving Adjective عطائی کی طرح کا ۔ عطائی سے متعلق ۔
Quacked Verb بطخ کا بولنا ۔
Quackery Noun عطائی طریقہ علاج ۔ اناڑی پن ۔
Quackish Adjective عطائی نما ۔ غیر مستند ۔ فریبی ۔ مکّار ۔عطائی جیسا ۔