English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parrotfish Noun طوطا مچھلی ۔ گرم عِلاقوں کی مُتعدِد مُختَلِف اِقسام کی مچھلیوں میں سے کوئی ایک جو چمک دار رنگوں کی ہوتی ہیں ۔
Parrotiopsis jacquemontiana Noun پی ، شور
Parrotlike parroty
Parrotlikeparroty
Parrots Adjective پیرٹس ۔ طوطے ۔ پرندوں کی تین سوانواع کا مشترکہ نام ۔ ان میں آسٹریلیا کے کو کیٹو ۔ ملائیشیا کے لوریکیٹ ۔ افریقہ کے لوبرڈ ۔ استوائی امریکہ کے میکاو اور پیراکیٹ شامل ہیں ۔ غول پسند پرندے ۔ ان کا سر بڑا ۔ چونچ خمدار ۔ دم چپٹی یا نوکدار ہوتی ہے ۔ مرغوب غذا پھل اور بیج ہیں ۔
Parrots are talking Phrase طوطے بول رہے ہیں
Parrots fish Adjective پیرٹ فش ۔ شوخ رنگوں والی مچھلی ۔ دانت اس طرح آپس میں جڑے ہوتے ہیں کہ ان کی شکل چونچ جیسی بن جاتی ہے ۔ یہ مچھلی ۳۰ سے ۳۰۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ متعدد انواع ہیں ۔
Parrots nodes
Parrots talk طوطے ٹائیں ٹائیں کرتے ہیں ۔
Parrots talk طوطے ٹائیں ٹائیں کرتے ہیں ۔
Parry Verb دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔
Pars Noun کسی عضو کا خاص حصہ ۔
Pars rationabilis Noun معقول حصہ ۔ قسمت معقول ۔
Parsa Name پارسا ۔ متقی پرہیز گار ۔
Parse Verb تجزیہ کرنا ۔ جائزہ لینا ۔
Parsec Noun فلکیات ۔برسیک ۔
Parsed Verb تحلیل حرفی کی ۔
Parsee Noun زر تشتی مذہب کا پیرو ۔ خصوصاً ان زر تشتیوں کی اولاد جو ساتویں آٹھویں صدی کے دوران ایران سے نقل وطن کر کے ہندوستان آگئے تھے ۔
Parseeism Noun پارسی مذہب ۔ ذرتش ۔ آتش پرستی ۔
Parsely Noun لقدونس ، جعفری ، اجمود
Parseval Noun جرمنی کا ہوائی جہاز ۔
Parsi Name پارسی ۔ آتش پرست ۔ آگ کا پجاری ۔ مجوسی ۔ فارس کا باشندہ ۔ فارس کی بنی کوئی چیز ۔ فارسی زبان ۔
Parsimonious Adjective از حد کفایت شعار ۔ کنجوس ۔ بخیل ۔
Parsimoniously Adverb خِست سے ۔ بُخیلی سے ۔ کنجُوسی کے طَور پَر ۔ کفایت شِعارانہ ۔
Parsimoniousness Noun خسیسیّت ۔ بُخل ۔ کنجُوسی ۔ خسیسی ۔
Parsimonoious Adjective دیکھ کر خرچ کرنے والا ، کفایت شعار ۔
Parsimony Noun کفایت شعاری ۔
Parsing Noun اجزائے جملہ کے گرائمر کے لحاظ سے بتانا ۔
Parsley Noun کرفَس ۔ اجمُود ۔ اجوائن خراسانی ۔
Parsley fern Noun ایک سرخس جِس کے پتّے اجوائن یا پودینے سے مِلتے ہوۓ ہوتے ہیں ۔