parrots fish – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیرٹ فش ۔ شوخ رنگوں والی مچھلی ۔ دانت اس طرح آپس میں جڑے ہوتے ہیں کہ ان کی شکل چونچ جیسی بن جاتی ہے ۔ یہ مچھلی ۳۰ سے ۳۰۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ متعدد انواع ہیں ۔

🔹 Roman Urdu