English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parsley piert
Parsnep Noun سفید گاجر
Parsnip Noun ایک قِسم کی گاجَر ۔ ایک جڑی بوٹیوں کے گروہ کا یورپی ششمابی پودا جِسے امریکا میں کاشت کر کے مُلکی بنا لیا گیا ہے ۔
Parsnip wild Noun شقاقل مصری ، جنگلی گاجر
Parson Noun عِلاقہ دار پادری ۔ وہ شخص جِس کے پاس کلیسائی عِلاقے کا چارج ہوتا ہے ۔
Parson bird Noun پادری طائر ۔ حوری پرندہ ۔ایک طرح کا کوا ۔
Parson gull Noun ایک قسم کی بڑی بطخ ۔ بڑی مرغابی جس کی پشت سیاہ ہو تی ہے ۔
Parsonage Noun پارسن کی سرکاری رہائش گاہ ۔
Parsoned Adjective پادری دار کلیسا میں شادی کیا ہوا ۔
Parsonic parsonical
Parsonicparsonical
Parsons nose Noun مرغ وغیرہ کا پٹھا ۔ دمگاہ ۔
Parsons nose Noun مرغ وغیرہ کا پٹھا ۔ دمگاہ ۔
Parsons nose Noun مرغ وغیرہ کا پٹھا ۔ دمگاہ ۔
Parsons week Noun پادری کا ہفتہ ۔
Parssism Noun پارسیت ۔ پارسی مذہب ۔
Parstclin Verb گھبراہٹ بے چینی میں مفید دوا ۔
Parstriangularis Noun جزو مثلثی ۔
Part Noun حِصّہ ۔ جُزو ۔ بارہ ۔ انگ ۔ ٹُکڑا ۔ پُرزہ ۔
Part and parcel ایک ضرُوری حِصّہ ۔
Part brass rager Adjective پیتل کے حلقے یا حصوں کا ۔ روایتی ، ضدی ۔
Part clearing Noun جز نکاسی ۔
Part company Idiom علیحدہ ۔
Part consignment Noun جزوی ترسیل مال ۔
Part delivery Noun جزوی سپردگی ۔
Part exchange Noun, Verb کاروباری مُعاملہ جِس میں مال کے بدلے جُزوی طور پر دوسرے مال کی صورت میں ادائیگی کی جاۓ اور بقیہ رقم نقد ادا کی جاۓ ۔
Part exchanged Verb خریدا ۔
Part from کسی شخص سے جدا ہونا ۔
Part leading Noun نمایاں سر ۔ موسیقی میں رہنمائی کرنے والی آواز ۔
Part learning Verb معلومات کو اجزاء میں تقسیم کر کے یاد کرنا ۔