English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parotid duct Noun غدہ تکفیہ سے مُنہ کے اندر کھلنے والی ایک نلکی ۔
Parotid extract Noun خلاصہ مکفی
Parotid fascia Noun پیراٹڈ غدود کی جھلی
Parotid gland Noun تشریح الاعضا ۔
Parotida mesenterica fascia Noun پیراٹڈ اور لوتھڑے کی جھلی
Parotidauricularis
Parotidectomy Greek پَیروٹِڈ صَلوری گَلَینڈ کو کاٹ کَر الَگ کَرنا
Parotiditis Noun لعابی غدّہ کی سوزش ۔
Parotiditisparotitis
Parotids angina Noun کن پیڑے ، گلسوۓ
Parotids socia Noun زائدہ نکفیہ
Paroties Noun تکفہ ، غدہ بناگوش ، کان کا قریبی غدود
Parotitic Adjective کُن بیڑے کا ۔ گلسوئی ۔
Parotitis Noun مذکورہ بالا غدودوں کی سوزش ۔
Parous Adjective ایک یا ایک سے زائد زندہ بچوں کو جنم دے چکنے والی ۔
Parousia Noun مسیح کی دُوسری آمد ۔
Parovarial Adjective نز بیضی ۔
Parovarian papilliferous Noun نچہ دانی کے ہمسایہ میں گلٹی
Paroxonic foot Adjective پیروزانک فٹ ۔ حیوانی پاوں جس کی تیسری اور چوتھی انگلی بڑی ۔ جبکہ دوسری اور پانچویں انگلی مختصر یا محض نشان کی حد تک ہوتی ہے ۔ مثلا سور ۔
Paroxym Noun شدت مرض ، دورہ
Paroxysm Noun تشنح وغیرہ کا یکایک حملہ ۔
Paroxysmal Adjective دورہ ۔ باری ۔ بحران ۔ جوش فراواں کا اچانک ہیجان ۔
Paroxysmal albuminuria Noun دورہ کی صورت میں پیشاب میں البیومن
Paroxysmal cold hemoglobinuric Noun سردی لگ جانے سے پیشاب میں ہیموگلوبن آنا
Paroxysmal nocturnal dyspnea Noun نیند کرتے وقت مریض کا سانس گھٹے بالخصوص رات کے وقت جس میں لیٹنے کی پوزیشن کا بھی اہم رول کرتا ہے یہ تکلیف دل کے فیل ہونے کا پیش خیمہ یا مزمن استسقاء یا پھیپھڑوں کی مزمن تکلیف کا اظہار ہوتا ہے
Paroxysmal nocturnal hemoglobinuric Noun خون نالیوں میں جم جانے کے سبب پیشاب میں ہیموگلوبن آنا
Paroxysmal tachycardia Adjective بطن کے اندر پہنچنے والی خون کی گردش کو متاثر کرنے والا مرض ۔
Paroxysmalist Noun عقیدہ آشوبیت کا قائل ۔
Paroxysmally Adverb لرزہ افگن طور پر ۔ شدت کے ساتھ ۔
Paroxytone Adjective ایک ایسے لفظ کی خَصُوصیت رکھنے والا جِس میں ماقبل آخِر رُکن تہجی پر شدید تاکید ہو ۔