English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parpassage at arms تکرار ۔ جھڑپ ۔ بحث ۔ مباحثہ ۔
Parpen Noun دیوار میں آر پار نصب کیا ہوا پتھر جِس کے دو ہموار رُخ ہوں ۔
Parpinnate Adjective پارپینیٹ ۔ پرہ دار یا گوشک دار پتا جس میں جوڑوں میں پتیاں ہوتی ہیں ۔ پتیوں کی نوک ہونا ضروری نہیں مثلا املی کے پتے ۔
Parquet Noun چوہی فرش ۔لکڑی کا فرش ۔
Parquet circle Noun فرشی حلقہ ۔ کِسی تھیٹر کے خاص فرش کے پیچھے کی نَشِستیں ۔
Parquetage Noun لکڑی کا فرش کا سا مان ۔ تختے وغیرہ ۔ مرصع سازی ۔
Parqueted Verb لکڑی کا فرش ۔
Parquetry Noun لکڑی کا کام کرنا ۔
Parr Noun چھوٹی عمر کی مچھلی ۔
Parrachide Noun اپنے باپ یا بزرگ کا قاتل ۔
Parracide Noun اپنے باپ یا بزرگ کا قتل ۔
Parrakeet Noun دیکھیے ۔
Parram Name پرم ۔ افضل ترین ذات ۔ اوّل ۔ پہلا مکمل ذات ۔ معشوق ۔ محبت ۔
Parramatta Noun اون اور ریشم یا روئی سے تیار کردہ ایک کپڑا جِس کے لِباس بنتے ہیں ۔
Parricidal Adjective والدین کُشانہ ۔
Parricide Noun والدین کُشی ۔
Parried Verb ٹال دیا ۔
Parror coal Idiom گپ شپ ۔
Parrot Verb رٹا رٹا یا سبق دہرانہ ۔ الفاظ کے معنی جانے بغیر بولنا ۔
Parrot colour Noun طوطے کی طرح کا رنگ ۔ طوطا رنگ ۔
Parrot disease Noun طوطا روگ ۔ مَرض طوطی ۔ سَٹاکوسَس
Parrot fashion
Parrot fever Noun طوطوں اور دیگر پالتو پرندوں سے لاحق ہونے والا نمونیہ جس کے ہمراہ بخار ، کھانسی اور تلی بھی بڑھ جاتی ہے
Parrot fish Noun طوطا مچھلی ۔
Parrot green Noun سبز رنگ ۔ زردی مائل سبز طوطے کی طرح کا رنگ ۔
Parrot tongue Noun طوطے کی طرح زبان خصوصا ٹائفس میں انسانی زبان کی خشک حالت ۔
Parrot weed Noun زرد پھول والے درخت ۔ منطقہ حارہ میں ایک امریکی درخت ۔
Parrot work Noun محض تقلیدی اعادہ یا مصنوعی اعادہ ۔
Parrot wrasse Noun منطقہ حارہ کے سمندروں میں پائی جانے والی سخت جبڑے والی مچھلی ۔
Parroted Verb دہرایا ، طوطے کی طرح آواز دہرایا ۔