English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parkway Noun گاڑی کا راستہ ۔
Parky Adjective انتہائی سرد ۔ ٹھٹھرانے والا ۔
Parlance Noun کلام ۔ محاورہ ۔ گفتگو ۔ زبان ۔ بولی ۔
Parlance legal مجلس قانون ۔ پارلیمان ۔
Parlando Adjective بولنے کے انداز میں گایا ہوا ۔
Parlatory Noun عیسائی کادیوان خانہ ۔ راہبان کا مومعہ یا خانقاہ ۔
Parlay Verb ترقی کرنا ۔
Parlayed Adjective ترقی کی ۔
Parley Noun گفت و شنید ۔ مزاکرات ۔ مجلس ۔ مصالحت ۔
Parleyed Adjective بحث کی ۔
Parleys مذاکرات گفت و شنید ۔
Parleyvoo Noun فرانسیسی زبان ۔فرانسیسی تعلیم ۔
Parliament Noun مجلس قانون ساز ۔ متفّنہ ۔ مارلیمان ۔
Parliament cake Noun ادراک کی پتلی خستہ میٹھی ٹکیا ۔
Parliament chamber Noun وہ کمرہ جس میں پارلیمنٹ بیٹھتی ہے ۔ خصوصا منسٹر کا پرانا محل ۔
Parliament house Noun وہ عمارت جس میں پارلیمنٹ بیٹھتی ہے ۔ عمارت پارلیمانی ۔ ساختمان مجلس شوری ۔
Parliament is up پالیمنٹ برخاست ہو گئی ۔
Parliament mother
Parliamental Adjective پارلیمانی صفت کا ۔ مجلس ۔ پارلیمنٹ کا ۔
Parliamentarian Noun ماہرِپارلیمانی امور ۔
Parliamentarianismparliamentary government
Parliamentary Adjective پارلیمانی ۔
Parliamentary agent Noun پارلیمنٹی وکیل ۔جب پارلیمنٹ میں کوئی ایسا قانون بنتاہے جس کا تعلق کسی ایک شخص یا ایک کمپنی سے ہو تو اس کی طرف سے ایک ایجنٹ اجلاس پارلیمنٹ میں شریک ہوتا ہے ۔
Parliamentary commissioner for administration Noun انگلستان میں محتسب اعلیٰ کا سرکاری نام ۔
Parliamentary debate Noun ( تاریخ ) پارلیمانی بحث ۔
Parliamentary discussion Noun مذاکرات پارلیمانی ۔
Parliamentary government نمائندہ حکومت ۔ نیابتی حکومت ۔
Parliamentary language Noun پارلیمانی کی مخصوص زبان ۔ اصطلاحات وعبارات مخصوص پارلیمانی ۔
Parliamentary private secretary Noun رُکن پارلیمنٹ جو وزیر کا مشیر ہو ۔
Parliamentary procedure Noun پارلیمانی طریق کار ۔ وہ قواعِد و ضوابِط ۔