English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parka Noun روسی ابارکاہ ۔
Parkash Adjective, Name پرکاش ۔ ظاہر ۔ فاش ۔ مشہور ۔ شان و شوکت ۔
Parked Adjective گاڑی کھڑی کی ۔
Parker گاڑی کھڑی کرنے والا شخص ۔
Parkerizing پارکریت ۔ فولاد کا ٹریٹ منٹ فاسفیٹ کے ساتھ کیے جانے کا عمل ۔
Parkes process پارک کا عمل ۔ چاندی میں سے سیسہ کو نکالنے کا عمل ناخالص سیسہ کی پگھلی ہوئی حالت میں زنک کی تھوڑی سے مقدار شامل کی جاتی ۔ چاندی زنک میں سیسہ کے بر عکس زیادہ حل پذیر ہے ۔
Parkhhi Name پارکھی: پرکھنے والی ۔ سمجھنے والی ۔
Parkhi Name پارکھی ۔ پرکھنے والا ۔ جوہر شناس ۔
Parkhurst Noun پارک بہرسٹ کا جیل خانہ ۔
Parkin Noun جئی کے آٹے ادرک اور شیرے سے بنایا ہوا کیک یا بسکٹ ۔
Parking Noun کار کھڑی کرنے کا عمل ۔
Parking area and sidewalks
Parking is not allowed here Phrase یہاں پارکنگ کی اجازت نہیں ہے
Parking light Noun رات کو گاڑی پارک کرنے کی صورت میں جلتی ہوئی چھوٹی بتیاں ۔
Parking lot Noun گاڑی احاطہ ۔ موٹر چوک ۔
Parking meter Noun گاڑیاں کھڑی کرنے والوں کے لیے سِکّہ قبول کرنے والا خودکار میٹر جو دستیاب وقت بھی بتا دیتا ہے ۔
Parking orbit Noun زمینی مادار ۔
Parking place Noun پارک گاہ ۔ موٹر پڑاو ۔ موٹر ٹھرانے کی جگہ ۔
Parking ticket Noun گاڑی غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد ہونے کی اطلاع جو عموماً گاڑی پر چسپاں کر دی جاتی ہے ۔
Parkinson s disease Adjective لرزہ ۔
Parkinson s law Adjective دیے ہوئے وقت سے پورا پورا فائدہ اٹھانا ۔
Parkinsonia aculeata Noun کابلی کیکر
Parkinsonism Noun بیماری کا نام ۔
Parkinsons disease
Parkinsons disease
Parkinsons disease
Parkinsons law
Parkinsons law
Parkish Adjective پارک کا سا ۔
Parkland Noun کھلا گھاس کا میدان جِس میں درختوں کے جھنڈ ہوں ۔